غزل ۔ اک عجب ہی سلسلہ تھا،میں نہ تھا ۔ محمد احمدؔ

محمداحمد — مئی 19، 2015 6:56 صبح
آپ نے تو ہر معاملے سے خود کو بری الذمہ قرار دے دیا

:)
بہت اعلیٰ کلام ہے محمد احمد جی
خوش رہیں
بہت جئیں

بہت شکریہ بھائی!
خوش رہیے۔ :)
ہادیہ — مئی 19، 2015 8:17 صبح
اک عجب ہی سلسلہ تھا، میں نہ تھا
مجھ میں کوئی رہ رہا تھا ، میں نہ تھا
واہ واہ۔بہت خوب
جاسمن — مئی 19، 2015 10:48 صبح
بهت اعلی کلام!
محمداحمد — مئی 20، 2015 7:03 صبح

شکریہ !
خوش رہیے۔ :)
محمداحمد — مئی 20، 2015 7:04 صبح

بہت شکریہ جاسمن!
شاد آباد رہیے۔ :)
محمد تابش صدیقی — جنوری 29، 2016 7:54 شام
کیا کہنے احمد بھائی، خوب غزل کہی ہے
وہ جو اک گم کردہ رہ تھا دشت میں
وہ تو میرا رہنما تھا، میں نہ تھا

خُود سے مل کر بُجھ گیا تھا میں تو کل
دیپ جو شب بھر جلا تھا، میں نہ تھا
محمداحمد — جون 9، 2016 8:24 صبح
کیا کہنے احمد بھائی، خوب غزل کہی ہے

بہت شکریہ تابش بھائی!
شاد آباد رہیے۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%DB%94-%D8%A7%DA%A9-%D8%B9%D8%AC%D8%A8-%DB%81%DB%8C-%D8%B3%D9%84%D8%B3%D9%84%DB%81-%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%8C%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%DB%81-%D8%AA%DA%BE%D8%A7-%DB%94-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF%D8%94.81757/page-4