غزل ۔ اک عجب ہی سلسلہ تھا،میں نہ تھا ۔ محمد احمدؔ

Mystic Enigma — مئی 10، 2015 11:53 صبح
اس غزل میں اسرار ہے بار بار۔بلاتا ..۔شاہکار پر داد اور مبارک ..بہت سے شاعروں کے دیوان پر۔بھاری ہے یہ نظم ..سبحان اللہ
Mystic Enigma — مئی 10، 2015 11:53 صبح
ہمیں شاگردی میں لے۔لیں آپ۔تو
مقدس — مئی 11، 2015 10:45 صبح
ہم نے تو بڑی مشکل سے موقع دیکھ کر غزل لگائی تھی کہ مقدس کا دور دور تک کوئی پتہ نہیں ہے۔ :)
آپ غزل لگائیں اور مجهے پتا نہ چلے۔۔ اب ایسے بهی حالات نہیں بهیا :rollingonthefloor:
محمداحمد — مئی 11، 2015 2:47 شام
اس غزل میں اسرار ہے بار بار۔بلاتا ..۔شاہکار پر داد اور مبارک ..بہت سے شاعروں کے دیوان پر۔بھاری ہے یہ نظم ..سبحان اللہ

بہت شکریہ!
اس بھر پور داد پر ممنون ہوں۔ :)
ہمیں شاگردی میں لے۔لیں آپ۔تو

:)
کیا ہے کہ ہم تو خود ابھی تک محفل کے اساتذہ کی شاگردی میں ہیں آپ بھی آ جائیے اسی فہرست میں۔ :)
محمداحمد — مئی 11، 2015 2:50 شام
آپ غزل لگائیں اور مجهے پتا نہ چلے۔۔ اب ایسے بهی حالات نہیں بهیا :rollingonthefloor:

:)
یہ تو پھر ہے نا۔ :):D:p
Mystic Enigma — مئی 11، 2015 3:47 شام
بہت شکریہ!
اس بھر پور داد پر ممنون ہوں۔ :)
:)
کیا ہے کہ ہم تو خود ابھی تک محفل کے اساتذہ کی شاگردی میں ہیں آپ بھی آ جائیے اسی فہرست میں۔ :)
چلیں کرتے ہیں رونقِ بزمِ یاراں ..۔ رونق لگا دی
ذوقِ سخن ہر بندے کو کہاں
فرخ منظور — مئی 11، 2015 4:51 شام
واہ! اچھی غزل ہے احمد صاحب۔ داد قبول کیجیے۔
عمر سیف — مئی 12، 2015 5:04 شام
بہت خوب ۔۔ ہر شعر لاجواب ۔۔
عبد الرحمن — مئی 14، 2015 10:48 صبح
:)
یہ سرگوشی ابھی تک باقی ہے۔ :)
بے شک! :)
محمداحمد — مئی 15، 2015 8:13 صبح
واہ! اچھی غزل ہے احمد صاحب۔ داد قبول کیجیے۔

بہت شکریہ فرخ بھائی!
محمداحمد — مئی 15، 2015 8:13 صبح
بہت خوب ۔۔ ہر شعر لاجواب ۔۔

شکریہ عمر سیف بھائی!
خوش رہیے۔ :)
محمداحمد — مئی 15، 2015 8:14 صبح

آخر کب تک؟
عبد الرحمن — مئی 15، 2015 8:55 صبح
آج رات یہ مسئلہ حل کرتے ہیں۔ :)
مہدی نقوی حجاز — مئی 16، 2015 6:55 شام
یار کیا کمال کی اچھی غزل ہے۔۔
کاشف اسرار احمد — مئی 17، 2015 5:24 شام
واہ ۔۔ عمدہ غزل ہے۔ داد قبول فرمائیں۔ (y)
اوشو — مئی 17، 2015 6:44 شام
آپ نے تو ہر معاملے سے خود کو بری الذمہ قرار دے دیا :)
بہت اعلیٰ کلام ہے محمد احمد جی
خوش رہیں
بہت جئیں
محمداحمد — مئی 19، 2015 6:52 صبح
آج رات یہ مسئلہ حل کرتے ہیں۔ :)

:) :)
یہ دیکھ کر بشیر بدر کا ایک شعر یاد آ گیا:

ابھی تو زندگی حائل ہے تجھ سے ملنے میں
میں آج رات یہ دیوار بھی گرا دوں گا
:)
محمداحمد — مئی 19، 2015 6:52 صبح
یار کیا کمال کی اچھی غزل ہے۔۔

بہت شکریہ مہدی بھائی !
خوش رہیے۔ :)
محمداحمد — مئی 19، 2015 6:54 صبح
واہ ۔۔ عمدہ غزل ہے۔ داد قبول فرمائیں۔ (y)

بہت شکریہ کاشف اسرار صاحب!
خوش رہیے۔ :)
عبد الرحمن — مئی 19، 2015 6:54 صبح
:) :)
یہ دیکھ کر بشیر بدر کا ایک شعر یاد آ گیا:

ابھی تو زندگی حائل ہے تجھ سے ملنے میں
میں آج رات یہ دیوار بھی گرا دوں گا
:)
ویسے میل ملاپ کے لیے توڑ پھوڑ کی ضرورت نہیں تھی۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%DB%94-%D8%A7%DA%A9-%D8%B9%D8%AC%D8%A8-%DB%81%DB%8C-%D8%B3%D9%84%D8%B3%D9%84%DB%81-%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%8C%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%DB%81-%D8%AA%DA%BE%D8%A7-%DB%94-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF%D8%94.81757/page-3