ایک تو آپ نے اپنی (اپنے اوتار کی) زیب و زینت کا مناسب بندوبست نہیں کیا۔ اوپر سے اس قسم کے "شوقیانہ" گیت۔۔۔ !


سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا ہو گیا ہے نوجوان نسل کو۔

۔
اگرچہ نوجوان یہی سمجھتے ہیں کہ یہی وقت ہے زیب و زینت کا مگر میں سمجھتا ہوں کہ نوجوانی میں بھی اگر زیب و زینت کرنی ہے تو تف ہے ایسی نوجوانی پر ۔ اس لیے ایسے ہی حلیے میں نکل پڑتا ہوں۔
نیز ایسے گیت میں اچھلنے کودنے کے لیے سنتا ہوں

ویسے یہ ہمیشہ نوجوان ہی غلط کیوں کہلاتے ہیں کیا بڑے(بوڑھے) غلط نہیں ہو سکتے ؟ اپنا وقت تو اپنی مرضی سے گزار چکے ہوتے ہیں آخری عمر میں نوجوان نسل کے پیچھے نہا دھوکر پڑ جاتے ہیں۔
