غزل ۔ یہ جو شعروں میں جان پڑتی ہے ۔ محمد احمدؔ

محمداحمد — فروری 22، 2016 12:12 شام
آنا چاہے جو مجھ سے ملنے وہ

بہت شکریہ خلیل بھائی !
یہ متبادل بھی خوب ہے۔
نیرنگ خیال — فروری 22، 2016 12:40 شام
چھا گئی ہیں جاسمن صاحبہ۔۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔ اعلیٰ اعلیٰ۔۔۔ توڑیں توڑیں۔۔۔ بلکہ تروڑ مروڑ کر ان کی شاعری کا وہ حال کریں کہ بس۔۔۔ :p
ادب دوست — فروری 22، 2016 1:10 شام
واہ واہ محمد احمد بھائی،
کیا کہنے ، ہر ہر شعر بہت خوب واہ۔۔۔
جاسمن — فروری 22، 2016 1:22 شام
چھا گئی ہیں جاسمن صاحبہ۔۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔ اعلیٰ اعلیٰ۔۔۔ توڑیں توڑیں۔۔۔ بلکہ تروڑ مروڑ کر ان کی شاعری کا وہ حال کریں کہ بس۔۔۔ :p
میں تو خود اس دھاگے میں اسی لئے آئی ہوں۔۔۔۔:Dفکر نہ کریں۔ اب گرو کی اجازت بھی مل گئی تو آگے آگے۔۔۔۔:D
جاسمن — فروری 22، 2016 1:24 شام
واہ واہ محمد احمد بھائی،
کیا کہنے ، ہر ہر شعر بہت خوب واہ۔۔۔
میں نے محمد احمد پڑھا ہی نہیں اور خوب خوش ہوئی۔۔۔۔
نہایت ادب سے التماس ہے کہ ایک اعلیٰ پائے کی غزل اسی دھاگے میں ہماری بھی موجود ہے۔:)
جاسمن — فروری 22، 2016 1:56 شام
چھا گئی ہیں جاسمن صاحبہ۔۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔ اعلیٰ اعلیٰ۔۔۔ توڑیں توڑیں۔۔۔ بلکہ تروڑ مروڑ کر ان کی شاعری کا وہ حال کریں کہ بس۔۔۔ :p
بس جب کوئی غضب کی غزل نظر آجائے تو فوراََ اُس دھاگے میں گھُس جائیں اور غزل کا وہ حال کر دینا چاہیے جو آپ نے بتانے کی کوشش کی ہے۔:D
جاسمن — فروری 22، 2016 2:44 شام
اکثر اشعار میں آپ کی "تان" نصف بہتر پر آ کر ٹوٹی ہے جسے دیکھ کر ہم پر نہ جانے شادی مرگ کی کیفیت طاری ہوگئی یا مرگِ شادی کی۔ خوشی اور غم کی بات یہ ہے کہ ہم اب تک کُلی طور پر بہتر ہیں کہ ہم اس انتظار میں ہیں کہ نصف بہتر دیر آئیں تو درست بھی آئیں یعنی نصف کے بجائے مکمل بہتر ہو کر ملیں۔ :D:)
ہائیں۔ں۔ں۔ں۔شمشاد بھائی اتنے عرصہ شادی دفتر کیسے چلا گئے یہاں؟؟
ادب دوست — فروری 22، 2016 5:05 شام
میں نے محمد احمد پڑھا ہی نہیں اور خوب خوش ہوئی۔۔۔۔
نہایت ادب سے التماس ہے کہ ایک اعلیٰ پائے کی غزل اسی دھاگے میں ہماری بھی موجود ہے۔:)
واقعی آپ کی غزل بھی لاجواب ہے
نیرنگ خیال — فروری 23، 2016 4:45 صبح
بس جب کوئی غضب کی غزل نظر آجائے تو فوراََ اُس دھاگے میں گھُس جائیں اور غزل کا وہ حال کر دینا چاہیے جو آپ نے بتانے کی کوشش کی ہے۔:D
ہم ذرا "بے بحرے" ہیں۔ سو یہ کام آپ کو کرنا ہوگا۔۔۔۔
نیرنگ خیال — فروری 23، 2016 4:46 صبح
اکثر اشعار میں آپ کی "تان" نصف بہتر پر آ کر ٹوٹی ہے جسے دیکھ کر ہم پر نہ جانے شادی مرگ کی کیفیت طاری ہوگئی یا مرگِ شادی کی۔ خوشی اور غم کی بات یہ ہے کہ ہم اب تک کُلی طور پر بہتر ہیں کہ ہم اس انتظار میں ہیں کہ نصف بہتر دیر آئیں تو درست بھی آئیں یعنی نصف کے بجائے مکمل بہتر ہو کر ملیں۔ :D:):ROFLMAO:

ہائیں۔ں۔ں۔ں۔شمشاد بھائی اتنے عرصہ شادی دفتر کیسے چلا گئے یہاں؟؟

اب بھی آپ ہماری کی گئی تشریح کو مذاق سمجھتی ہوں گی۔۔۔۔۔
جاسمن — فروری 23، 2016 11:23 صبح
یوں تو اکثر جگہ دوکان بھی لکھا نظر آتا ہے تاہم لگتا ہے کہ صحیح لفظ "دُکان" ہی ہے۔
اِس لفظ بارے میں بھی ہمیشہ شش و پنج میں مبتلا رہی ہوں۔ لغت دیکھنے کی زحمت نہیں کی۔ آخر نیرنگ بھائی کے قبیلہ سے ہیں۔ میں دکان ہی لکھتی رہی ہوں۔ لیکن بانو قدسیہ کو دوکان لکھتے دیکھا ہے۔
جاسمن — فروری 23، 2016 11:34 صبح
ہم ذرا "بے بحرے" ہیں۔ سو یہ کام آپ کو کرنا ہوگا۔۔۔۔
لو جی ہمیں تو ابنِ ضیاء بھائی اور وارث بھائی نے بھی خاص طور پہ بے بحری،بے وزنی کہہ دیا ہے۔ یعنی اب میں با ضابطہ بے بحری اور بے وزنی ہوں۔:D
صابرہ امین — مئی 2، 2024 4:03 شام
ماشااللہ۔۔ سبحان اللہ!! خوبصورت غزل۔۔
اُس کی لاٹھی تو ہے ہی بے آواز
چوٹ بھی بے نشان پڑتی ہے
ہائے ہائے۔۔ کیا بات ہے۔۔ ڈھیروں داد قبول کیجیے۔
محمداحمد — مئی 3، 2024 8:26 صبح
ماشااللہ۔۔ سبحان اللہ!! خوبصورت غزل۔۔
ہائے ہائے۔۔ کیا بات ہے۔۔ ڈھیروں داد قبول کیجیے۔

بہت شکریہ کہ اس قدیم غزل پر آپ نے اتنی کشادہ دلی سے داد دی۔
شاد آباد رہیے۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%DB%94-%DB%8C%DB%81-%D8%AC%D9%88-%D8%B4%D8%B9%D8%B1%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D8%A7%D9%86-%D9%BE%DA%91%D8%AA%DB%8C-%DB%81%DB%92-%DB%94-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF%D8%94.74773/page-4