غزل - نہ جب دکھلائے کچھ بھی آنکھ پیارے ۔ محمد احمدؔ

عظیم — اکتوبر 25، 2014 10:47 صبح
خوب ہے غزل، آنکھ کے ساتھ صوتی قوافئ کی اچھی مثال ہے۔
مجھے تو لاٹھی ہی دکھائی دی، یغامات پڑھے تو پتہ چلا کہ یہ لاٹھی تو عظیم کی پکڑائی ہوئی تھی!!

بابا اس لاٹھی کے پکڑانے پر میری پکڑائی بھی ہو گئی ۔
محمداحمد — اکتوبر 25، 2014 11:04 صبح
خوب ہے غزل، آنکھ کے ساتھ صوتی قوافئ کی اچھی مثال ہے۔

بہت شکریہ اعجاز عبید صاحب۔۔۔۔!
مجھے تو لاٹھی ہی دکھائی دی، یغامات پڑھے تو پتہ چلا کہ یہ لاٹھی تو عظیم کی پکڑائی ہوئی تھی!!

:)
ہوا یہ کہ غزل کہتے ہوئے لاپرواہی ہوئی اور ہم نے "ایک لاٹھی سے سب کو ہانکنے" کے محاورے میں سہواً "لاٹھی" کے بجائے "لکڑی" کا لفظ استعمال کیا۔
عظیم بھائی نے نشاندہی کی تو تدوین کر دی۔ :)
محمداحمد — اکتوبر 25، 2014 11:06 صبح
بابا اس لاٹھی کے پکڑانے پر میری پکڑائی بھی ہو گئی ۔

اچھا!
یہ کیا سلسلہ ہے عظیم بھائی ؟ :)
عظیم — اکتوبر 25، 2014 11:38 صبح
اچھا!
یہ کیا سلسلہ ہے عظیم بھائی ؟ :)

احمد بھائی میری پکڑائی سے مراد یہاں کُچھ اور ہے ۔ بابا سمجھ گئے ہوں گے معذرت اگر غلط فہمی ہوئی ہو ۔
عمر سیف — اکتوبر 26، 2014 7:11 صبح
بہت خوب
محمداحمد — اکتوبر 26، 2014 9:33 صبح

بہت شکریہ عمر سیف بھائی ۔۔۔۔!
جاسمن — اپریل 5، 2016 9:27 صبح
چند دن کا یہ چاند لگے ہے
خربوزے کی پھانک پیارے
بہت پیاری غزل ہے۔ داد قبول کیجیے۔
محمداحمد — جون 9، 2016 8:30 صبح
چند دن کا یہ چاند لگے ہے
خربوزے کی پھانک پیارے

ہاہاہاہا۔۔۔!
اس وقت رمضان کے چاند کا یہی حال ہے اور اس ماہ کی خربوزے کی پھانک سے نسبت بھی اچھی خاصی ہے۔ :)
بہت پیاری غزل ہے۔ داد قبول کیجیے۔

بہت شکریہ !
خوش رہیے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%D9%86%DB%81-%D8%AC%D8%A8-%D8%AF%DA%A9%DA%BE%D9%84%D8%A7%D8%A6%DB%92-%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A2%D9%86%DA%A9%DA%BE-%D9%BE%DB%8C%D8%A7%D8%B1%DB%92-%DB%94-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF%D8%94.78328/page-2