تو آپ فرمائیے کیا سیکھنا چاہ رہی ہیں؟ میں جاہل سا بندہ ہوں، علم اتنا زیادہ نہیں کہ بلند بانگ دعوے کر سکوں۔ جس چیز پر دسترس تھی، اس کی پیشکش کر دی
تو آپ فرمائیے کیا سیکھنا چاہ رہی ہیں؟ میں جاہل سا بندہ ہوں، علم اتنا زیادہ نہیں کہ بلند بانگ دعوے کر سکوں۔ جس چیز پر دسترس تھی، اس کی پیشکش کر دی
ویسے کیا آپ اپنا نسخوں والا کاروبار چھوڑکر تدریس سے وابستہ ہونے لگے ہیں؟؟
خدارا یہ غضب مت کیجیے گا ۔
آپکو دسترس نسخوں پر ہی حاصل ہے ۔۔۔اب یہ تو سامنے ہی کی بات ہے نہ
ہم نے تو اب جو کچھ سیکھنا تھا سیکھ چکے بخوبی اب تو سیکھا رہے ہیںجی نہیں، تدریس کا کاروبار چھوڑ کر ہی نسخوں کے کاروبار سے منسلک ہوا تھا۔ ویسے سنتے تھے کہ اچھا استاد ہمیشہ شاگرد ہی رہتا ہے
اوہو اچھا اچھا ۔۔۔
۔۔۔کہ ہیں ہیں اتھاں کیا پیاں تھیندے 
لوگیں دی گال دا کیا بھروسہ؟ تساں آپنڑے بارے جو رائے رکھیندو، اوہا ای قبول کر گھندے سے۔ ناتیں لوگیں دی گال تاں کجھ وی تھی سگدی اے
بہت شکریہ مدیحہ صاحبہ۔ ممنون ہوں۔ واقعی یہ جلدی ہی تھی کہ کچھ ہی مہینوں میں مکمل ہو گئی ورنہ تو سال لگ جاتے ہیں ایک غزل میں۔
اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں

چلو ڈیل کنفرم ہو گئی۔۔۔ تم بزبان شاعر تشریح کی آڈیو ریلیز کر دو اور میں کسی خاص خطۂ زمین کے احباب کے متعلق روح فرسا انکشافات کی آڈیو۔۔۔ ٹھیک ہو گیا؟ بالکل ٹھیک ہو گیا
ارے واہ۔ پھر تو ہم شدت سے منتظر ہیں۔ جلدی سے اجازت حاصل کریں اور اگر اجازت دینے میں تامل کریں تو انہیں بتادیں کہ استاد جی کی ڈائری سے کوئی دوسرا ورق بھی سامنے آسکتا ہے!!!
ہماری جانب سے تو تحریری اجازت اوپر کے مراسلے میں عنایت فرما دی گئی ہے۔۔۔ بس اب تو محب علوی پر منحصر ہے وہ جب چاہے گا آڈیوز ہی آڈیوز بکھری ہوں گی چہار سو
ہوںںںںں۔ اب یہ معاملہ ایسا ہے کہ ہم کچھ کہہ بھی نہیں سکتے کہ اردو اور اردو شاعری کے آداب سے قطعا ناواقف ہیں۔
