فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

مدیحہ گیلانی — نومبر 17، 2012 11:48 صبح
ذوق نے ہو زلف کو چھیڑا تو لے مجھ سے قسم
تونے خود چھیڑا اُسے اور برہم اتنا ہوگیا۔
ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا ۔۔۔۔ :battingeyelashes: لیکن خیر بالوں کو گرنے سے بچانے کے لیے قیصرانی صاحب کے پاس بڑے زبردست نسخے موجود ہیں ۔۔آپ ان سے رجوع فرما لیجیے گا ۔پریشانی کی کوی بات ہی نہیں ہے ۔ہو جاتا ہے ایسا۔۔۔ عمر کا تقاضا ہے ناں :heehee:
مدیحہ گیلانی — نومبر 17، 2012 1:04 شام
کونسے نسخے تجویز کر رہا ہے قیصرانی میرے پیچھے :)
نسخہ جات براے زلف حسیں دراز:) ۔۔۔ آپکو نہیں پتہ محترم بڑے ہی ہمدرد و نیاز مند واقع ہوے ہیں۔۔جملہ اراکین محفل کے زلفوں کی فلاح و بہبود کا بیڑا اُٹھاے ہوے ہیں۔۔ایسے ایسے نایاب و مجرب نسخے دریافت ہو چکے ہیں ان کی تحقیق سے کہ کیا ہی کہنے۔۔:heehee:
قیصرانی — نومبر 17، 2012 3:12 شام
کونسے نسخے تجویز کر رہا ہے قیصرانی میرے پیچھے :)
کھل بنولہ، سرسوں کا تیل اور دہی۔ سرسوں کا تیل میں نے مہیا کیا تھا باقی اجزاء ساجد بھائی نے مہیا کئے تھے :)
قیصرانی — نومبر 17، 2012 3:15 شام
بس یار ، اب کیا کروں کرنا پڑتا ہے :LOL:
اب تم نے باقاعدہ مہر ثبت کر دی :)
ساجد — نومبر 17، 2012 3:15 شام
کھل بنولہ، سرسوں کا تیل اور دہی۔ سرسوں کا تیل میں نے مہیا کیا تھا باقی اجزاء ساجد بھائی نے مہیا کئے تھے :)

:rollingonthefloor:
قیصرانی — نومبر 17، 2012 3:20 شام
ذوق نے ہو زلف کو چھیڑا تو لے مجھ سے قسم
تونے خود چھیڑا اُسے اور برہم اتنا ہوگیا۔
ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا ۔۔۔ ۔ :battingeyelashes: لیکن خیر بالوں کو گرنے سے بچانے کے لیے قیصرانی صاحب کے پاس بڑے زبردست نسخے موجود ہیں ۔۔آپ ان سے رجوع فرما لیجیے گا ۔پریشانی کی کوی بات ہی نہیں ہے ۔ہو جاتا ہے ایسا۔۔۔ عمر کا تقاضا ہے ناں :heehee:
قیصرانی سے نسخہ منگوا سکتے ہیں لیکن براہ راست ملاقات نہ ہو تو بہتر ہے۔ ورنہ نسخے کی ناکامی عیاں ہو جائے گی :)
ابن سعید — نومبر 17، 2012 4:44 شام
ویسے تشریح کرکے میں نے فاتح سے بات کی اور مزید تشریح سے مجھ پر بھی کئی گوشے وا ہوئے اور لطف مزید بڑھ گیا۔
فاتح کی شاعری کی تو خصوصا تشریح ہونی چاہیے کیونکہ ٹین ایجر بے چارے تو ان اشعار کو فیس بک پر پوسٹ کرکے "پسند" بھی نہیں کروا سکتے ۔
اس لیے ہی تو ابن سعید نے فیس بک پر داد نہیں دی۔ :p
جی ننھے فرشتے! :) :) :)
ابن سعید — نومبر 17، 2012 4:46 شام
فاتح ، بھئی میں نے تمہاری اس غزل کی کسی سے تعریف کی تو مجھے تو سخت ڈانٹ پڑی اور کہا گیا کہ مجھے تم اپنا فرمائشی یا تشہیری مقرر کر کے کتاب چھپوا لو ، خوب بکے گی۔
اس کے ساتھ بھی کچھ توبہ استغفار کیا گیا ، اس لیے بھئی میں جو مزید داد دینے والا تھا وہ پچھلی داد سمیت واپس کر دو ۔ :cry:
ایک اچھا خاصہ پی ایچ ڈی مقالہ لکھا جا سکتا ہے بعنوان، "محب صاحب کے کلام میں ابہام!" :) :) :)
فاتح — نومبر 17، 2012 4:51 شام
ایک اچھا خاصہ پی ایچ ڈی مقالہ لکھا جا سکتا ہے بعنوان، "محب صاحب کے کلام میں ابہام!" :) :) :)
ایہام
ابن سعید — نومبر 17، 2012 4:53 شام
چلو ڈیل کنفرم ہو گئی۔۔۔ تم بزبان شاعر تشریح کی آڈیو ریلیز کر دو اور میں کسی خاص خطۂ زمین کے احباب کے متعلق روح فرسا انکشافات کی آڈیو۔۔۔ ٹھیک ہو گیا؟ بالکل ٹھیک ہو گیا ;)
یوں بھی ابن سعید کو تو تم نے کود ہی ٹیگ کر دیا ہے۔۔۔ وہ بھی نیند سے اٹھ کر سیدھا ادھر ہی آتے ہوں گے۔
لا حول و لا قوۃ الا باللہ! ہمیں کسی معاملے میں ملوث نہ کیا جائے، ہم ایسے کسی بھی معاملے سے اپنی برأت کا اعلان کرتے ہیں۔ :) :) :)
قیصرانی — نومبر 17، 2012 4:55 شام
ابہام اور ایہام میں کیا فرق ہے؟ :whistle:
فاتح — نومبر 17، 2012 4:55 شام
لا حول و لا قوۃ الا باللہ! ہمیں کسی معاملے میں ملوث نہ کیا جائے، ہم ایسے کسی بھی معاملے سے اپنی برأت کا اعلان کرتے ہیں۔ :) :) :)
آپ کی برات بلکہ جلوس کا انتظام ہو رہا ہے۔ فکر مت کیجیے
ابن سعید — نومبر 17، 2012 4:56 شام
اس کی ذیل میں قیصرانی بھائی کی ریٹنگ کو ہم نے یوں پڑھا۔۔۔ زااااابردست! :) :) :)
فاتح — نومبر 17، 2012 4:56 شام
ابہام اور ایہام میں کیا فرق ہے؟ :whistle:
یہ تو ننھے فرشتوں کے بانی سے پوچھیے۔۔۔
قیصرانی — نومبر 17، 2012 4:57 شام
یہ تو ننھے فرشتوں کے بانی سے پوچھیے۔۔۔
محب کی وضاحت سے بات پلے نہیں پڑنی :)
ابن سعید — نومبر 17، 2012 4:58 شام
آپ کی برات بلکہ جلوس کا انتظام ہو رہا ہے۔ فکر مت کیجیے
نہیں یہ اچھا ہے کہ ایک ایک پڑیا سبھی کے لیے رکھیں کہ بوقت ضرورت کام آئے! :) :) :)
فاتح — نومبر 17، 2012 5:02 شام
محب کی وضاحت سے بات پلے نہیں پڑنی :)
ننھے فرشتوں کا بانی محب ہے؟ نہیں بھائی۔۔۔ یہ تو اپنے فرشتہ صفت ابن سعید صاحب کا ذکر خیر تھا
قیصرانی — نومبر 17، 2012 5:08 شام
ننھے فرشتوں کا بانی محب ہے؟ نہیں بھائی۔۔۔ یہ تو اپنے فرشتہ صفت ابن سعید صاحب کا ذکر خیر تھا
ابن سعید بھیا، ذرا وضاحت فرما دیں کہ ابہام اور ایہام میں کیا فرق ہے۔ اتنا تو مجھے پتہ ہے کہ ایک نقطہ فرق ہے ہی :bighug:
ابن سعید — نومبر 17، 2012 5:12 شام
ابن سعید بھیا، ذرا وضاحت فرما دیں کہ ابہام اور ایہام میں کیا فرق ہے۔ اتنا تو مجھے پتہ ہے کہ ایک نقطہ فرق ہے ہی :bighug:
ابھی کے لیے اتنا فرق کافی گردانیں۔۔۔ باقی کے فرق کے فراق میں نہ رہیں بلکہ معاملے کو مبہم رہنے دیں! :) :) :)
قیصرانی — نومبر 17، 2012 5:14 شام
ابھی کے لیے اتنا فرق کافی گردانیں۔۔۔ باقی کے فرق کے فراق میں نہ رہیں بلکہ معاملے کو مبہم رہنے دیں! :) :) :)
ابھی ایک سائٹ پر نگاہ پڑی ہے تو کچھ وضاحت ہوئی :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD%D9%90-%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85-%D9%BE%DA%91%DB%8C-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D8%AA%DA%BE%DB%8C-%DB%81%D9%88%D8%B3-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D9%84%DB%8C-%D8%AC%DA%BE%D9%88%D9%84%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%94-%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD-%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D8%A8%D8%B4%DB%8C%D8%B1%D8%94.56246/page-8