چلو ٹھیک ہے ، میرا سر اب ہے خم
رکھیں گے نہ سالم میں اب ہم قدم
چلو ٹھیک ہے ، میرا سر اب ہے خم
بہت خوب ہیں آپ کافی ذہین
بڑی خوب بات آپ نے یہ کہی ہے
اگر اذن ہو تو میں بولوں حضور؟
آگے بڑھنے سے قبل کچھ گزارشات کرنا چاہتا ہوں۔
اسے سلطنت پر تھا بے حد غرور
پھر اک دن یہ قصہ اچانک ہوا