وہ دائیں سے بائیں کو چلنے لگا
انگوٹھوں سے آنکھیں مسلنے لگا
انگوٹھوں سے آنکھیں مسلنے لگا
استادِ محترم! جب سے آپ سے اصلاح لینا شروع کی ہے تب سے ہونہار ہوتا جا رہا ہوں

شکریہ استادِ محترم!
جزاک اللہ اسامہ بھیا! کہانی پسند کرنے پر شکرگزار ہوں۔ اب بہتر ہوگا کہ کہانی کو مختلف ایکٹس میں تقسیم کردیا جائے اور ہم سب اپنے اپنے حصے کے ایکٹ پر ہی لکھیں، اس طرح وقت بھی بچ جائے گا اور ذمہ داری بھی کم ہو جائے گی۔ اس کی تقسیم آپ کرلیں یا استادِ محترم الف عین صاحب سے گزارش کریں، میری طرف سے بھی کہ وہ lead کریں۔ ایسا نہ ہو کہ ہم سب، یا ہم میں سے کچھ دوست ایک ہی ایکٹ پر لکھ رہے ہوں اور ایک کے علاوہ سب کی محنت ضائع جائے۔
یہ تصویر آپ کی ہے؟
جی ہاں! کیوں؟ حیرت ہوئی کیا؟ ۔۔۔۔