لاتعلقی (نظم)

یاسر شاہ — مارچ 6، 2021 5:00 صبح
السلام علیکم راحل بھائی
خوب ، ما شاء اللہ درد دل کی اچھی ترجمانی کی ہے -
محسن بھوپالی کا شعر یاد آگیا :
نیرنگیِ سیاستِ دوراں تو دیکھیے
منزل انھیں ملی جو شریک سفر نہ تھے
محمد احسن سمیع راحلؔ — مارچ 6، 2021 5:03 صبح
السلام علیکم راحل بھائی
خوب ، ما شاء اللہ درد دل کی اچھی ترجمانی کی ہے -
محسن بھوپالی کا شعر یاد آگیا :
نیرنگیِ سیاستِ دوراں تو دیکھیے
منزل انھیں ملی جو شریک سفر نہ تھے
بہت شکریہ یاسر بھائی، جزاک اللہ
پسِ خیال جناب محسن کا شعر بھی رہا ہے، یا یوں کہہ لیں کہ اصل انسپائریشن یہی تھا :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%84%D8%A7%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82%DB%8C-%D9%86%D8%B8%D9%85.115381/page-2