تو آپ کبھی عمداَ بھی بھٹکتے ہیںزیک بھیا؟










بہت خوب وارث ۔، بہت عمدہ لکھی ہے ۔ 

آپ ہنسی ہیں اور میں حاضر ہوگئی

مجھے اسلئے ہنسی نا آسکی کہ کچھ لفظوں کی مطلب سمجھ نا آسکے
خیر آپ سے جب فون پے بات ہوگی تو اسکا مطلب بھی آپ سے پوچھوں گی تشریخ بھی ۔ ۔۔ 