اتنے مزے کے شعر لکھ لیتے ہیں
مگر مجھے انکے مطلب نہیں سمجھ آتے ۔ بہت مشکل اردو ہے ۔ اگر مضروبان سمجھ آتا تو میں بھی ہنس لیتی
خیر آپ ہنس لئے ، فرحت ہنس لی ، سمجھئیے میں بھی ہنس لی مطلب بعد میں فرحت سے پوچھ لوں گی
خیر آپ ہنس لئے ، فرحت ہنس لی ، سمجھئیے میں بھی ہنس لی

۔ ۔ ۔۔ ۔ زبردست ،

اللہ اسے ہمیشہ بھلا چنگا اور اچھا ہی رکھے اور آپکی آنکھوں کا نور اور دل کا سرور بنائے آمین
ویسے مجھے یقین ہے کہ 'مضروبانِ بوچھی' کی تشریح سن کر ان کے لئے بھی ہنسی روکنا مشکل ہو جاتا مجھے بھی ایک بار پھر ہنسی آ گئی ہے بے تحاشہ


کھانے پینے کی بھی ،، اور سہیلیوں کے ساتھ گپ شپ بھی چلتی ہے ۔ فرحت ، شگفتہ سے پوچھ لیں

گومنے پھرانے کے بھی ، بھرپور کمپنی دے جائی گی ۔ ساتھ میں کھانے پینے کے بھی ،،اور گپ شپ کے بھی 