بھئی ایک تو یہ بڑی مصیبت ہے ہماری بیویوں کی ۔ جہاں جانا ہے شوہر کے ساتھ ہی جانا ہے ، جہاں رہنا ہے شوہر کے ساتھ ہی رہنا ہے ،۔

یہ سب پاکستانی بیویاں ایسی ہی ہوتیں ہیں ۔ میری اسلام آباد میں مجھ سے چھوٹی سس ہے ، اسکا میاں جی (بہنوئی میرے )جج کی سیٹ پے پہنچے ہیں ۔۔میں نے مبارکباد دینے کو فون کیا تو رو رہی تھی کہ انکی ٹرانسفر لاہور ہوگئی ہے اب ہم سب اداس بیٹھے ہیں ہم کیا کریں گے ۔
مجھے بہت غصہ آیا سنکے۔ کچھ تو بریک آنی ہی چاہئیے ناں ۔ ضروری تو نہیں ہر وقت ، ہر پل ، شوہر بیوی کے ، اور بیوی شوہر کی نظروں کے سامنے ہی رہے 
یہ دوریُ تھوڑے عرصے کی ہو مگر محبت بڑھتی ہے ۔ اور آپکی بیگم آپ سے بہت محبت کرتی ہیں جو آپکے بغیر اُداس ہوجائیں گیئں
اُن سے بولئیے کچھ دن سکون کے آپ نے بھی گزارنے ہیں اسلئے انہوں میری طرف روانہ کردیں

(مذاق کررہی ہوں ایسا کچھ نا بولئیے گا ورنہ بھابھی کو بناِ ملے ہی مجھ پے غصہ آجائے گا


