محبت ہے آپ کی نایاب بھائی کہ آپ کی حوصلہ افزائی مہمیز کا کام دیتی ہے
محبت ہے آپ کی نایاب بھائی کہ آپ کی حوصلہ افزائی مہمیز کا کام دیتی ہے
بہت شکریہ جناب۔ ممنون ہوں
با تشکر بسیار
بے حد شکریہ
بہت عمدہ۔۔۔ لاجواب۔۔ ویسے تو ایک ایک شعر کمال ہے۔۔۔۔ لیکن یہ تو بہت ہی لاجواب شعر ہے۔۔۔ فاتح بھائی بہت سی داد آپ کے لیے۔۔۔۔ آپ تو ہمیشہ ہی کمال کرتے ہیں۔۔۔
بے حد محبت ہے بھائی! سر تا پا ممنون ہوں۔
بہت شکریہ عاطف بھائی۔۔۔ پذیرائی پر ممنون ہوں
بہت شکریہ فراز جیتے رہو
بہت شکریہ ظفری۔۔۔ یہ شعر کہیں آپ کے بھی دل کی آواز تو نہیں موجودہ صورتحال میں ؟
جناب ۔۔۔۔ بلکل حسبِ حال مگر بس صورتحال ذرا مختلف ہے ۔
حضور ہم نے تو صورتحال جاننے کی کوشش کی تھی واٹس اپ پر میسج کر کے اور بذیعہ فون بھی تا کہ شعر میں بھی عین وہی صورتحال شامل کی جا سکے مگر آپ شاید غم غلط کرنے میں مصروف تھے

آج کی لغت میں غم غلط نہیں کیئے جاتے بلکہ صحیح کیئے جاتے ہیں ۔
میرا خیال ہے کہ اس فورم پر بھی کہیں وضاحت ہو چکی ہے کہ مندرجہ بالا شعر حضرت علامہ محمد اقبالؒ کا نہیں بلکہ علامہ کے ایک معاصر صادق حسین شاہ صاحب کا ہے۔
بجا فرمایا آپ نے کہ یہ شعر جناب صادق حسین شاہ ایڈوکیٹ صاحب کا ہے ۔ چلیں پھر میں اپنی مریدی کا سلسلہ انہی کی طرف موڑ دیتا ہوں کہ
سیروں بڑھا دیا ہے غزل نے ہمارا خوں