واہ مزہ آ گیا
واہ ...واہ ... حاصل کلام شعر ..پوری غزل بہترین ...
بہت شکریہ سعدیہ۔ جیتی رہو
بہت شکریہ۔
خلیل بھائی، آپ جیسے صاحب سخن کو پسند آئی ہمارے لیے اعزاز ہے۔
اتنی بھرپور اور خوبصورت داد نے تو ہمیں مغرور کر دیا ہے۔ نوازش
شکریہ زیدی صاحب۔
بڑی محبت ہے حضور۔
اور ان کی تو کیا ہی بات ہے۔
بہت محبت ہے آپ کی۔ شکریہ
شکریہ جناب
چلیے آپ کو اشعار میں پھڑکن مل گئی۔ ہمارے لیے اعزاز ہے۔
بہت شکریہ جناب۔ سلامت رہیے