محفل کا ترانہ

محمد امین — جولائی 9، 2009 6:43 شام
بشرطیکہ تمہارا ہاتھ با آسانی پیٹھ تک جا پہنچے۔۔۔ ورنہ کوئی بات نہیں میری خدمات حاصل کرلینا۔۔۔ بہت "ٹھیک ٹھاک" طریقے سے ٹھونک دوں گا :tongue:
شاہ حسین — جولائی 9، 2009 6:57 شام
بہت خوب جناب ابن سعید صاحب ۔ لاجواب ۔
آپ کی محبتوں کا صدہزار شکریہ ۔
مغزل — جولائی 10، 2009 7:10 صبح
اور مغل بھائی کس انداز میں شاباشی دے گئے؟ اب تو مجھے اپنی پیٹھ خود ہی ٹھونک لینی چاہئے۔ :grin: :grin:

ہمم یعنی شادی کے بعد بندہ سمجھدار بھی ہوجاتا ہے ۔ :battingeyelashes:
مغزل — جولائی 10، 2009 7:15 صبح
بشرطیکہ تمہارا ہاتھ با آسانی پیٹھ تک جا پہنچے۔
۔۔ ورنہ کوئی بات نہیں میری خدمات حاصل کرلینا
۔۔۔ بہت "ٹھیک ٹھاک" طریقے سے ٹھونک دوں گا :tongue:

واہ تو جناب کو بھی شوخی سوجھ رہی ہے ۔ :rollingonthefloor:
ابن سعید — جولائی 10، 2009 5:05 شام
بہت شکریہ آپ سبھی احباب کا۔
اور امین بھائی آپ پریشان نہ ہوں "واہ رے ہم واہ" کہہ کر اپنی پیٹھ ٹھونک لیتا ہوں۔
مغزل — جولائی 11، 2009 8:46 صبح
لوجی ، انجمن ستائشِ باہمی کی بجائے انجمن ستائشِ خودہی ، بنا لی کیا؟
ابن سعید — جولائی 14، 2009 7:29 صبح
نہیں بھئی مغل بھیا ایسا نہین ہے۔
آپ غور کرین تو پائین گے کہ میں ""واہ رے ہم واہ" کہتا ہون "واہ رے میں واہ" نہیں۔ :grin:
الف نظامی — جولائی 14، 2009 7:35 صبح
"مناسبات کفر" سے بھر پور ترانہ ہے:)
محمد وارث — جولائی 14، 2009 7:39 شام
"مناسبات کفر" سے بھر پور ترانہ ہے:)

خلق می گویَد کہ خُسرو بُت پرستی می کُند
آرے آرے می کنم، با خلق ما را کار نیست
;)
محمداحمد — جولائی 15، 2009 7:03 صبح
سبحان اللہ، سبحان اللہ!
کیا خوب ترانہ لکھا ہے سعود بھائی! بہت لاجواب!
دل خوش ہوگیا۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے کہ آپ نے اتنے سارے دوستوں کو خوش کردیا۔
ابن سعید — جولائی 17، 2009 8:11 صبح
"مناسبات کفر" سے بھر پور ترانہ ہے:)

جزاک اللہ خیر نظامی بھائی۔ یہ آپ کی محبت ہے بس۔
ویسے میں پہلے سوال کرنے والا تھا کہ:
"مناسبات کفر" چیست؟
لیکن اب جاننا چاہتا ہوں کہ:
"مناسبات کفر" کجاست؟
:grin: :grin: :grin:
اور وارث بھائی کا شعر بھی خوب ہے۔ :)
ابن سعید — جولائی 17، 2009 8:12 صبح
احمد بھائی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔
مغزل — جولائی 17، 2009 8:41 صبح
"مناسبات کفر" سے بھر پور ترانہ ہے:)

واہ صاحب بڑی دور کی کوڑی لائے ہیں آپ :biggrin:
مغزل — جولائی 17، 2009 8:42 صبح
نہیں بھئی مغل بھیا ایسا نہین ہے۔
آپ غور کرین تو پائین گے کہ میں ""واہ رے ہم واہ" کہتا ہون "واہ رے میں واہ" نہیں۔ :grin:

ٹھیک ہے آپ کی وضاحت تسلیم کی جاتی ہے ۔:battingeyelashes:
تعبیر — اگست 11، 2009 10:21 شام
واہ واہ سیدھے اختتامی ریویو سے یہاں ا رہی ہوں :)
بہت خوب سعود
خرم شہزاد خرم — اگست 11، 2009 10:31 شام
جزاک اللہ بہت شکریہ سعود بھائی
بہت پیارا ترانہ ہے بہت شکریہ
واہ ، واہ ، واہ
ابن سعید — اگست 11، 2009 10:36 شام
بہت بہت شکریہ آپ سبھی احباب کی محبتوں کا۔
علی فاروقی — اگست 11، 2009 11:34 شام
کیا کہنے ابن سعید صاحب ،لاجواب، دل خوش ہو گیا
ابن سعید — اگست 11، 2009 11:55 شام
بہت شکریہ برادرم!
مغزل — اگست 12، 2009 7:12 صبح
کیا خیال ہے ترانہ باقاعدہ گا کر نہ محفوظ کیا جائے ، میرے ایک دوست موسیقار ہیں دھن بنواتے ہیں پھر گا کر یہاں پرپیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ شکریہ سعود بھائی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%81.23510/page-2