بہت اچھا ہے جناب
اوہو میری نگاہ اس پیغام پر تو پڑی ہی نہیں۔
برادرم محفل آپ کی ہے ترانہ آپ کا ہے اب جو مرضی کیجئے۔
اللہ جانے آپ ان دنوں محفل گردی کو آتے بھی ہیں یا نہیں۔ خیر ممکن ہے کسی وقت نگاہ پڑ ہی جائے۔
کیا حیران کیوں ہو رہی ہو؟
تمہارے حیران ہونے پر ہنسرہی تھی وہ آئکنز الٹ پلٹ ہو گئے







ارے وا ہ اردو محفل کا ترانہ مارکیٹ میں آگیا ہے اور ہم نے اتنی دیر کردی اسے پڑھنے میں
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%81.23510/page-3