آپ نے کبھی پان کھایا ہے؟
نہیں کھایا تو دیکھا تو ضرور ہوگا؟
اور دیکھا بھی نہ ہو تو اس کے بارے میں سُنا تو ضرور ہوگا؟
پان میں چونا لگانے کے بعد کتھا لگایا جاتا ہے،
کتھے کا جو رنگ ہوتا ہے اُسی کو کتھئی رنگ کہتے ہیں۔
آپ ہمیں کہاں کہاں کیوں دیکھ رہے ہیں۔ آپ کو پتہ تو ہے کہ جب ہم وہاں نہیں ہوتے تو یہاں ہی ہوتے ہیں۔ دل کا فیوز اُڑ بھی خود ہی جاتا ہے اور بحال بھی خود ہی ہو جاتا ہے۔ بحال ہوتے ہی ہم "وہاں" پہنچتے ہیں۔