مختصر نظم ۔۔۔| نیا دور، نئے طور |۔۔۔ محمد احمدؔ

محمداحمد — ستمبر 1، 2014 7:05 صبح
نیا دور، نئے طور
یہ نیا زمانہ ہے
اس نئے زمانے میں
اب وہ سب نہیں ہوتا
وہ جو پہلے ہوتا تھا
پہلے دو فریقوں میں
ایک جھوٹا ہوتا تھا
محمد احمدؔ
عظیم — ستمبر 1، 2014 10:08 صبح
آپ سے کہا کس نے
اب کے وہ نہیں ہوتا
یہ عجیب ہونا ہے
جو کہ ہو نہیں ہوتا
عبد الرحمن — ستمبر 1، 2014 10:37 صبح
بہت خوب! ماشاء اللہ! :)
عظیم — ستمبر 1، 2014 10:44 صبح
محمد احمد بھائی مضحکہ خیز ؟
محمداحمد — ستمبر 1، 2014 10:46 صبح
بہت خوب! ماشاء اللہ! :)

شکریہ عبدالرحمٰن بھائی ۔۔۔۔۔!
محمداحمد — ستمبر 1، 2014 10:47 صبح
محمد احمد بھائی مضحکہ خیز ؟

شاید "غمناک" پر سے "کرسر" پھسل گیا ہو۔ :) :)
عظیم — ستمبر 1، 2014 10:47 صبح
شاید "غمناک" پر سے "کرسر" پھسل گیا ہو۔ :) :)

دیکھئے کہیں آپ بھی مت پھسل جائیے گا ۔ :ROFLMAO:
عمر سیف — ستمبر 1، 2014 6:38 شام
خوب ہے ۔۔
الف عین — ستمبر 2، 2014 3:45 صبح
خوب
جاسمن — ستمبر 2، 2014 5:22 صبح
ہائے۔۔۔کیا حقیقت بیان کی ہے۔
محمداحمد — ستمبر 2، 2014 10:21 صبح


ہائے۔۔۔کیا حقیقت بیان کی ہے۔

بہت شکریہ۔
نیرنگ خیال — ستمبر 2، 2014 10:25 صبح
پہلے دو فریقوں میں
ایک جھوٹا ہوتا تھا
بہت ہی لاجواب۔۔۔ اعلیٰ
محمداحمد — ستمبر 3، 2014 12:03 شام
بہت ہی لاجواب۔۔۔ اعلیٰ

شکریہ ذوالقرنین بھائی۔۔۔۔!
محمد بلال اعظم — ستمبر 23، 2014 4:39 شام
واہ
بہت ہی اعلیٰ اور لاجواب
پہلے دو فریقوں میں
ایک جھوٹا ہوتا تھا
واہہہہہہہ
ابن رضا — ستمبر 23، 2014 4:44 شام
لاجواب
محمداحمد — ستمبر 27، 2014 8:58 صبح
واہ
بہت ہی اعلیٰ اور لاجواب
پہلے دو فریقوں میں
ایک جھوٹا ہوتا تھا
واہہہہہہہ


بہت شکریہ بلال بھائی اور ابنِ رضا بھائی ۔ :)
محمد خلیل الرحمٰن — اکتوبر 3، 2014 4:27 صبح
عمدہ۔ کیا کہنے
فرحت کیانی — اکتوبر 3، 2014 4:32 صبح
نیا دور، نئے طور
یہ نیا زمانہ ہے
اس نئے زمانے میں
اب وہ سب نہیں ہوتا
وہ جو پہلے ہوتا تھا
پہلے دو فریقوں میں
ایک جھوٹا ہوتا تھا
محمد احمدؔ
واہ ۔ بہت خوب۔ کوزے میں دریا۔
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ :)۔
ویسے بھی آپ کے نان ایکسکلیوسو ز کی سب سے زیادہ خوشی مجھے ہی ہوتی ہے۔ اس لیے مزید ایسا کلام لکھتے اور شیئر کرتےرہئیے۔ :)
محمداحمد — اکتوبر 3، 2014 7:28 صبح

بہت شکریہ محمد خلیل الرحمٰن بھائی ۔۔۔! :)
محمداحمد — اکتوبر 3، 2014 7:32 صبح
واہ ۔ بہت خوب۔ کوزے میں دریا۔
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ :)۔

بہت شکریہ :)
ویسے بھی آپ کے نان ایکسکلیوسو ز کی سب سے زیادہ خوشی مجھے ہی ہوتی ہے۔ اس لیے مزید ایسا کلام لکھتے اور شیئر کرتےرہئیے۔ :)

:) :) :)
ویسے ہمارے "ایکسکلوسِو کلام" کے "چنیدہ قارئین" میں بھی آپ کی نشست پہلی صف میں ہی ہوا کرتی ہے۔ :)
یہ الگ بات کہ دوسری صف کی نوبت ہی نہیں آتی۔ :) :) :p
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AE%D8%AA%D8%B5%D8%B1-%D9%86%D8%B8%D9%85-%DB%94%DB%94%DB%94-%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%AF%D9%88%D8%B1%D8%8C-%D9%86%D8%A6%DB%92-%D8%B7%D9%88%D8%B1-%DB%94%DB%94%DB%94-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF%D8%94.77327/