مختصر نظم ۔۔۔| نیا دور، نئے طور |۔۔۔ محمد احمدؔ

فرحت کیانی — اکتوبر 3، 2014 7:46 صبح
بہت شکریہ :)
:) :) :)
ویسے ہمارے "ایکسکلوسِو کلام" کے "چنیدہ قارئین" میں بھی آپ کی نشست پہلی صف میں ہی ہوا کرتی ہے۔ :)
یہ الگ بات کہ دوسری صف کی نوبت ہی نہیں آتی۔ :) :) :p
سو تو ہے۔ :)
یہ آپ کو لگتا ہے کہ دوسری صف کی نوبت نہیں آتی۔ ہال کھچا کھچ بھرا ہوتا ہے۔ بس آپ اپنی بیاض کے صفحے پلٹنے میں اتنے مصروف ہوتے ہیں کہ سامعین کی طرف دھیان کم جاتا ہے۔
ظہیراحمدظہیر — اکتوبر 4، 2016 5:11 صبح
یہ نیا زمانہ ہے
اس نئے زمانے میں
اب وہ سب نہیں ہوتا
وہ جو پہلے ہوتا تھا
پہلے دو فریقوں میں
ایک جھوٹا ہوتا تھا

واہ!! بہت خوب !! کیا بات ہے!!
فرق مٹ تو گئے مابینِ سفید و سیہ اب
اور کتنا یہ نیا دور اُجالا دے گا ؟
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 4، 2016 5:42 صبح
بہت عمدہ. کیا منظر کشی کی ہے
محمداحمد — اکتوبر 6، 2016 7:52 صبح
واہ!! بہت خوب !! کیا بات ہے!!
بہت شکریہ ظہیر بھائیً!
فرق مٹ تو گئے مابینِ سفید و سیہ اب
اور کتنا یہ نیا دور اُجالا دے گا ؟
واہ!
خوبصورت شعر!
بہت عمدہ. کیا منظر کشی کی ہے

بہت شکریہ تابش بھائی!
غدیر زھرا — اکتوبر 6، 2016 8:46 صبح
مختصر لفظوں میں اتنی بڑی بات سمیٹنا اور وہ بھی ایسی عمدگی سے..ڈھیروں داد وصولیے :)
محمداحمد — اکتوبر 8، 2016 2:47 شام
مختصر لفظوں میں اتنی بڑی بات سمیٹنا اور وہ بھی ایسی عمدگی سے..ڈھیروں داد وصولیے :)

ارے واہ!
اتنی سی نظم کے لئے ڈھیروں داد :)
بہت خوش رہیے۔ :) :) :)
جاسمن — اکتوبر 8، 2016 4:46 شام
آپ کہاں ہیں ابنِ رضا بھائی! کتنے قافیےآپ کے انتظار میں ہیں۔ میں نے بھی دو عدد غزلیات اصلاحِ سخن میں ارسال کی تھیں اور انتظار کرتی رہی کہ ابھی ابنِ رضا بھائی نے کہیں سے تڑپ کے آنا ہے کہ یہ کس قسم کے قافیے ہیں۔ ایک غزل میں کئی اقسام۔۔۔یہ کیا کر دیا آپ نے۔ اِس قدر ظلم!!!:D
ابن رضا — اکتوبر 8، 2016 8:24 شام
آپ کہاں ہیں ابنِ رضا بھائی! کتنے قافیےآپ کے انتظار میں ہیں۔ میں نے بھی دو عدد غزلیات اصلاحِ سخن میں ارسال کی تھیں اور انتظار کرتی رہی کہ ابھی ابنِ رضا بھائی نے کہیں سے تڑپ کے آنا ہے کہ یہ کس قسم کے قافیے ہیں۔ ایک غزل میں کئی اقسام۔۔۔یہ کیا کر دیا آپ نے۔ اِس قدر ظلم!!!:D
ہم سادہ لوح لوگوں نے کہاں جانا ہے. بس یونہی گوشہ نشینی اختیار کی ہے. کچھ دفتری مصروفیات بڑھی ہوئی ہیں
جاسمن — اکتوبر 9، 2016 2:08 صبح
ہم سادہ لوح لوگوں نے کہاں جانا ہے. بس یونہی گوشہ نشینی اختیار کی ہے. کچھ دفتری مصروفیات بڑھی ہوئی ہیں
اللہ تعالیٰ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AE%D8%AA%D8%B5%D8%B1-%D9%86%D8%B8%D9%85-%DB%94%DB%94%DB%94-%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%AF%D9%88%D8%B1%D8%8C-%D9%86%D8%A6%DB%92-%D8%B7%D9%88%D8%B1-%DB%94%DB%94%DB%94-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF%D8%94.77327/page-2