مرے سینے میں دوزخ پَل رہی ہے

حسن محمود جماعتی — نومبر 19، 2016 4:40 صبح
بہت عمدہ غزل کیا کہنے۔ بہت خوب ہے۔
محمداحمد — نومبر 19، 2016 6:50 صبح
ادب دوست بھائی!
آپ کی یہ غزل بہت عمدہ ہے اسے جب بھی پڑھا جائے لطف آتا ہے۔
لیکن اب فروری سے نومبر آ گیا ہے سو اب کچھ نہ کچھ تازہ کلام بھی پیش کیجے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B1%DB%92-%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%D9%88%D8%B2%D8%AE-%D9%BE%D9%8E%D9%84-%D8%B1%DB%81%DB%8C-%DB%81%DB%92.88279/page-3