فاتح — جنوری 8، 2016 7:17 صبح
واہ واہ فاتح بھائی کیا خوب کلام ہے۔ بہت داد
شکریہ راجا بھائی۔ محبت ہے آپ کی
فاتح — جنوری 8، 2016 7:17 صبح
عثمان قادر — جنوری 8، 2016 7:22 صبح
اتِّقا ۔ تقویٰ
اِدِّعا۔ استدعا یا دعویٰ
گاہ گاہ۔ وقت بوقت
افترا۔ بہتان
آلام۔ الم (کرب، دکھ یا رنج) کی جمع
اقتدا۔ تقلید یا پیروی
علّت۔ وجہ یا سبب
نعرۂ الفراق۔ جدائی کے وقت غم میں نکلنے والی آواز
شکریہ بھائی
سارہ خان — جنوری 8، 2016 8:33 صبح
اتِّقا ۔ تقویٰ
اِدِّعا۔ استدعا یا دعویٰ
گاہ گاہ۔ وقت بوقت
افترا۔ بہتان
آلام۔ الم (کرب، دکھ یا رنج) کی جمع
اقتدا۔ تقلید یا پیروی
علّت۔ وجہ یا سبب
نعرۂ الفراق۔ جدائی کے وقت غم میں نکلنے والی آواز
افترا اور نعرۂ الفراق دو نئے الفاظ سیکھے ۔۔۔۔۔۔
باباجی — جنوری 8، 2016 1:34 شام
بھائی حالیہ کوئی کلام لکھا ہے تو اس کا لنک دیدیں برائے مہربانی
فاتح — جنوری 8، 2016 1:59 شام
بھائی حالیہ کوئی کلام لکھا ہے تو اس کا لنک دیدیں برائے مہربانی
ابھی تو کافی مدت سے بنجر پڑی ہیں شعر کی زمینیں۔ کوئی روئیدگی ہوئی تو حاضر کر دوں گا۔

محمد امین — جنوری 9، 2016 5:27 صبح
فاتح بھائی۔۔۔ اگلی بار کراچی کب آرہے ہیں؟ ہاتھ چومنے ہیں۔۔ حضرت ایسی کمال غزل غالبِ زمانہ ہی کہہ سکتا ہے۔۔۔
فاتح — جنوری 9، 2016 10:57 صبح
فاتح بھائی۔۔۔ اگلی بار کراچی کب آرہے ہیں؟ ہاتھ چومنے ہیں۔۔ حضرت ایسی کمال غزل غالبِ زمانہ ہی کہہ سکتا ہے۔۔۔
آج صبح آپ کے اس مراسلے کے الفاظ پر
ابن سعید بھائی سے تفصیلی گفت و شنید ہوئی اور اس میں سے مفاہیم نہ صرف تلاش کیے گئے بلکہ شامل بھی کیے گئے جن کی تفصیل سے آپ کو کراچی آ کر بالمشافہ ملاقات میں ہی آگاہ کیا جا سکتا ہے۔

سیدہ شگفتہ — جنوری 9، 2016 11:18 صبح
فاتح بھائی۔۔۔ اگلی بار کراچی کب آرہے ہیں؟ ہاتھ چومنے ہیں۔۔ حضرت ایسی کمال غزل غالبِ زمانہ ہی کہہ سکتا ہے۔۔۔

امین بھائی، کیا معلوم فاتح بھائی نے دل میں سوچا ہو
میاں! تم خود ہی کیوں نہیں چلے آتے
میں جو آؤں تو کروں خرچ اک کُھلا، معذرت
محمد امین — جنوری 9، 2016 12:50 شام
آج صبح آپ کے اس مراسلے کے الفاظ پر
ابن سعید بھائی سے تفصیلی گفت و شنید ہوئی اور اس میں سے مفاہیم نہ صرف تلاش کیے گئے بلکہ شامل بھی کیے گئے جن کی تفصیل سے آپ کو کراچی آ کر بالمشافہ ملاقات میں ہی آگاہ کیا جا سکتا ہے۔
تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات۔۔۔
نصف ملاقات کا انتظام ہے،
زائرین و معتقدین پارسل اور نیاز کی دیگ کے لیے کاؤنٹر سے رجوع کریں
فاتح — جنوری 9، 2016 1:35 شام
تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات۔۔۔
نصف ملاقات کا انتظام ہے،
زائرین و معتقدین پارسل اور نیاز کی دیگ کے لیے کاؤنٹر سے رجوع کریں
نصف ملاقات تو خط کو کہا جاتا تھا۔ اب فون یا سکائپ کو تو تین چوتھائی کہا جانا چاہیے۔

محمد وارث — جنوری 10، 2016 2:01 صبح
ورق گردانی میں معلوم ہوا کہ میرا مراسلہ نہیں ہے، حیرت ہے

اس خوبصورت غزل پر بہت داد قبول فرمائیں فاتح صاحب، لاجواب۔
فاتح — جنوری 10، 2016 2:32 صبح
ورق گردانی میں معلوم ہوا کہ میرا مراسلہ نہیں ہے، حیرت ہے

اس خوبصورت غزل پر بہت داد قبول فرمائیں فاتح صاحب، لاجواب۔
اس محبت پر ممنون ہوں۔ بہت شکریہ جناب بلکہ دوہرا شکریہ، ایک تو غزل کی پذیرائی پر اور دوسرا
گپ شپ کے اضافی مراسلات کے لیے الگ دھاگا بنا کر انہیں وہاں منتقل کرنے پر۔