مہدی نقوی حجاز سے معذرت کے ساتھ :( :)

لئیق احمد — فروری 11، 2014 5:06 شام
مہدی نقوی حجاز بھائی سے معذرت کے ساتھ!
آپ کی غزل کا مطلع پڑھ کے پتا نہیں کیوں یہ رگ پھڑک اٹھی:heehee::eek::pagaldil::aadab:
آج جیسے جیسے ہوا ہے اندھیرا
نا تو تیرا تیرا، نا میں میرا میرا
11:30 کے بعد امی نے پکارا
اٹھ جا بغیرتا ہوگیا اے سویرا
فٹے منہ کریے اکھ مٹکے دا
ہوگیاں تیرے نال، میں خوار بتھیرا
بھائی جان کہ کے جدوں فون انہے چکیا
ہوگیا روشن میرا چار چفیرا
"تو نہیں اور سہی" کا ورد کرتے کرتے
اسی ساڑ کے سٹیا یاداں دا بسیرا
شیزان — فروری 11، 2014 5:23 شام
بہت عمدہ کوشش۔۔ پر لطف
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 11، 2014 6:08 شام
وزن؟
لئیق احمد — فروری 11، 2014 6:18 شام
ایتھے چفیرے روشن ہو رئیے نیں، تہانوں وزن دی پئی اے۔ :winking::pagaldil:
محمود احمد غزنوی — فروری 11، 2014 6:28 شام
واقعی دل تو پاگل ہے۔۔۔۔
جیہ — فروری 11، 2014 6:41 شام
(⊙o⊙)
مہدی نقوی حجاز — فروری 12، 2014 2:18 صبح
اس غیرموزوں تیا پانچے کے لیے ممنون ہوں سرکار! :)
لئیق احمد — فروری 12، 2014 4:22 صبح
اس غیرموزوں تیا پانچے کے لیے ممنون ہوں سرکار! :)
اصل میں ہوا یہ
کہ کل شہر قصور سے ،
سوہن حلوہ آیا،
ہمیں کھا کر بہت مزا آیا،
اور ہماری رگ ظرافت کو پھڑکایا،
جب آپ کا مطلع نظر میں آیا
تو حلوے نے ہمیں اس مزاحیہ غزل پر اکسایا
آپ یہ فرمائیےکہ ، یہ غزل پڑھ کے،
آپ کو مزا آیا یا نہیں آیا؟
:chill:
الشفاء — فروری 12، 2014 5:22 صبح
بس تسی رہ گئے سو۔۔۔:angry2:
:):):)
لئیق احمد — فروری 12، 2014 5:40 صبح
بس تسی رہ گئے سو۔۔۔ :angry2:
:):):)
کادے واسطے؟ :cautious:
الشفاء — فروری 12، 2014 5:43 صبح
ہسانڑ واسطے۔۔۔:)
لئیق احمد — فروری 12، 2014 5:48 صبح
أضحكَ الله ُ سنكَ
نیرنگ خیال — فروری 12، 2014 9:55 صبح
شاوا بئی۔۔۔ بہت خوب۔۔۔۔۔ زبردست
لئیق احمد — فروری 12، 2014 9:59 صبح
شاوا بئی۔۔۔ بہت خوب۔۔۔ ۔۔ زبردست
بہت شکریہ
پہلی دفعہ مزاحیہ شاعری میں پنگا لیا ہے۔ :D:p
لئیق احمد — فروری 12، 2014 11:18 صبح
حاتم راجپوت بھائی کا تبصرہ درکار ہے:)
حاتم راجپوت — فروری 12، 2014 11:31 صبح
ہاہاہاہا۔۔۔ بہت خوب سرکار۔۔ اردو اور پنجابی کو اچھی قلابازیاں لگوائیں آپ نے۔۔ ویسے ہر خوش مزاج شخص میں ایک امام دین چھپا ہوتا ہے جو موقعہ محل دیکھ کر کبھی کبھی ایک جھاتی باہر بھی مار لیتا ہے۔جھاتی کی شدت بندہ کے لحاظ سے ہوتی ہے۔ وہ کیا کہتے ہیں کہ
صرف حِدت شراب دیتی ہے
باقی اپنا مزاج ہوتا ہے ۔۔۔ :)
لئیق احمد — فروری 12، 2014 11:33 صبح
ہاہاہاہا۔۔۔ بہت خوب سرکار۔۔ اردو اور پنجابی کو اچھی قلابازیاں لگوائیں آپ نے۔۔ ویسے ہر خوش مزاج شخص میں ایک امام دین چھپا ہوتا ہے جو موقعہ محل دیکھ کر کبھی کبھی ایک جھاتی باہر بھی مار لیتا ہے۔جھاتی کی شدت بندہ کے لحاظ سے ہوتی ہے۔ وہ کیا کہتے ہیں کہ
صرف حِدت شراب دیتی ہے
باقی اپنا مزاج ہوتا ہے ۔۔۔ :)
بہت شکریہ :) دوستانہ
لئیق احمد — فروری 12، 2014 11:41 صبح
کافی کوشش کی لیکن ابھی تک یہ گول مٹول موٹی آنکھوں والا بندہ پہچانا نہیں گیا مجھ سے o_O
نکتہ ور — فروری 12، 2014 12:04 شام
کافی کوشش کی لیکن ابھی تک یہ گول مٹول موٹی آنکھوں والا بندہ پہچانا نہیں گیا مجھ سے o_O
:shocked:یہ ہے وہ
جیہ — فروری 12، 2014 2:24 شام
کافی کوشش کی لیکن ابھی تک یہ گول مٹول موٹی آنکھوں والا بندہ پہچانا نہیں گیا مجھ سے o_O
یہ اپ ہیں ╮(╯_╰)╭
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%81%D8%AF%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%D8%AD%D8%AC%D8%A7%D8%B2-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D8%B9%D8%B0%D8%B1%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE.72037/