مہدی نقوی حجاز سے معذرت کے ساتھ :( :)

لئیق احمد — فروری 12، 2014 2:36 شام
آپ نے میری تصویر کہاں سے دیکھ لی؟
اور میری تصویر کا نقشہ کیسے کھینچا آپ نے؟ :eek:
انیس الرحمن — فروری 13، 2014 4:41 صبح
آپ نے میری تصویر کہاں سے دیکھ لی؟
اور میری تصویر کا نقشہ کیسے کھینچا آپ نے؟ :eek:
آپ نے آپ کوننجا ٹرٹل سا بنا دیا کچھ۔۔۔۔:laugh:
نکتہ ور — فروری 13، 2014 5:30 صبح
مہددی نقوی حجاز سے معذرت کے ساتھ :( :)
یہ عنوان میں کیا لکھ دیا؟
لئیق احمد — فروری 13، 2014 5:36 صبح
مہددی نقوی حجاز سے معذرت کے ساتھ :( :)
یہ عنوان میں کیا لکھ دیا؟
املا کی غلطی :(
جیہ — فروری 13، 2014 6:41 صبح
آپ نے میری تصویر کہاں سے دیکھ لی؟
اور میری تصویر کا نقشہ کیسے کھینچا آپ نے؟ :eek:
کیوں؟
لئیق احمد — فروری 13، 2014 6:46 صبح
جیہ آپ ہی نے کہا تھا کہ
اور
جیہ — فروری 13، 2014 7:23 صبح
جیہ آپ ہی نے کہا تھا کہ
اور
کب؟؟
لئیق احمد — فروری 13، 2014 7:25 صبح
چلو جی :good:
جیہ — فروری 13، 2014 7:35 صبح
:aadab::uncle:
لئیق احمد — فروری 13، 2014 7:42 صبح
:great: لیکن میں اتنا بھی :uncle:نہیں۔۔
جیہ — فروری 13، 2014 7:47 صبح
اوکے چھوٹے بھائی :) اب خوش؟
لئیق احمد — فروری 13، 2014 7:59 صبح
اوکے چھوٹے بھائی :) اب خوش؟
تقریباً :best:
لئیق احمد — فروری 13، 2014 10:42 صبح
مجھے یقین ہے آپ عمر میں مجھ سے کافی چھوٹی ہیں۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%81%D8%AF%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%D8%AD%D8%AC%D8%A7%D8%B2-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D8%B9%D8%B0%D8%B1%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE.72037/page-2