میری ایک تازہ غزل

محمد وارث — جون 26، 2023 6:03 صبح
وارث بھائی ، آپ کی شاعری پڑھنے کا یہ میرا پہلا اِتِّفاق ہے . غزل خوب ہے . داد قبول فرمائیے . آپ كے مطلع سے اپنی ایک حالیہ غزل یاد آ گئی . پیش کر رہا ہوں . دیکھ لیجئیگا .
شکریہ علوی صاحب، نوازش آپ کی۔
اکمل زیدی — جون 26، 2023 8:47 صبح
بہت شکریہ علی وقار بھائی ۔۔۔اس غزل کو منظر ِ عام پر لانے کے لیے ۔۔۔
اور وارث بھائی کمال غزل ہے کیا بات ہے یہ 2008 میں آپ کی یہ اڑان تھی اب تو آپ چاند پر ہونگے کچھ عنایت کیجیے گا تازہ بہ تازہ ۔۔
نظر آتا ہے ہر جمال میں وُہ
اس میں میرا تو کچھ کمال نہیں
واہ کیا بات ہے ۔ ۔ ۔
محمد عبدالرؤوف — جون 26، 2023 8:56 صبح
وارث بھائی کمال غزل ہے کیا بات ہے یہ 2008 میں آپ کی یہ اڑان تھی اب تو آپ چاند پر ہونگے کچھ عنایت کیجیے گا تازہ بہ تازہ ۔۔
چاند پر اور بھی بہت لوگ اتر چکے ہیں اس لیے اب وارث بھائی کسی اور سیارے کی تلاش میں ہیں۔ جیسے ہی وہاں اتریں گے تو پھر اسی زمین پر ہی کچھ نیا کہیں گے اب۔ 🙂
علی وقار — جون 26، 2023 9:11 صبح
بہت شکریہ علی وقار بھائی ۔۔۔اس غزل کو منظر ِ عام پر لانے کے لیے ۔۔۔
اور وارث بھائی کمال غزل ہے کیا بات ہے یہ 2008 میں آپ کی یہ اڑان تھی اب تو آپ چاند پر ہونگے کچھ عنایت کیجیے گا تازہ بہ تازہ ۔۔
واہ کیا بات ہے ۔ ۔ ۔
یہ کارنامہ روفی بھائی کا ہے اکمل صاحب۔ :)
محمد وارث — جون 26، 2023 11:32 صبح
بہت شکریہ علی وقار بھائی ۔۔۔اس غزل کو منظر ِ عام پر لانے کے لیے ۔۔۔
اور وارث بھائی کمال غزل ہے کیا بات ہے یہ 2008 میں آپ کی یہ اڑان تھی اب تو آپ چاند پر ہونگے کچھ عنایت کیجیے گا تازہ بہ تازہ ۔۔
واہ کیا بات ہے ۔ ۔ ۔
شکریہ آپ کا زیدی صاحب۔ دریدہ دامن میں اب کچھ بھی تو نہیں اور جو کچھ کبھی تھا وہ سب یہیں ہے! :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AA%D8%A7%D8%B2%DB%81-%D8%BA%D8%B2%D9%84.12994/page-4