میری ایک غزل اور اسکے وزن پر بحث

سلیمان جاذب — جنوری 4، 2009 7:28 صبح
مغل بھائی اب احتیاط سے کام لوں گا انشاللہ
محمد نعمان — جنوری 4، 2009 7:39 صبح
سلیمان بھیا آپ بھی تعبداری میں کسی سے کم نہیں:grin:
سلیمان جاذب — جنوری 4، 2009 8:41 صبح
ابھی کل ہی ایک کتاب پڑھ رہا تھا جس کی ایک لائن آپ کی خدمت میں بھی عرض کئےدیتے ہیں
"آج سے لوگوں کے ساتھ ایسا برتاو کریں جیسا آپ ان سے اپنے لئے چاہتے ہیں"
محمد نعمان — جنوری 4، 2009 8:45 صبح
بالکل سلیمان بھیا عاجزی ہی میں تودراصل عظمت ہے۔
سلیمان جاذب — جنوری 4، 2009 8:55 صبح
بس نعمان بھا ئی ایسا ہی ہے آپ سنائیں کیا ہو رہا کا لائف میں
مغزل — جنوری 4، 2009 10:06 صبح
شکریہ جناب ۔۔ اک اوربات ۔۔ آپ کے لیے ۔ مجھےعاصم بھائی نے ارسال کی تھی۔
’’ ادیب کا عشق محض نشاط اور محفل آرائی اور تفریح نہیں‘‘ ---- (‌منشی پریم چند)
محمد نعمان — جنوری 4، 2009 10:24 صبح
بس نعمان بھا ئی ایسا ہی ہے آپ سنائیں کیا ہو رہا کا لائف میں

جناب ابھی تک تو طالبعلمی کی زندگی گزر رہی ہے۔اور مستقبل قریب میں بھی زندگی کا یہی رخ رہے گا۔۔
سلیمان جاذب — جنوری 4، 2009 2:50 شام
شکریہ جناب ۔۔ اک اوربات ۔۔ آپ کے لیے ۔ مجھےعاصم بھائی نے ارسال کی تھی۔
’’ ادیب کا عشق محض نشاط اور محفل آرائی اور تفریح نہیں‘‘ ---- (‌منشی پریم چند)

بجا فرمایا منشی جی نے
محمد اظہر نذیر — جنوری 3، 2010 9:56 صبح
زبردست جناب
احمد شاکر — اکتوبر 23، 2012 2:07 صبح
بہت خوب
اک تیرے نہ ہونے سے ہوا حال یہ دل کا
بستی میں کوئی شخص بھی اپنا نہیں لگتا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%BA%D8%B2%D9%84-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%DA%A9%DB%92-%D9%88%D8%B2%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%D8%A8%D8%AD%D8%AB.17865/page-2