سید عاطف علی — اکتوبر 28، 2015 1:09 شام
ہم بھی یہ دیکھ رہے تھے کہ شاید یہ اہتمام اس لئے کیا جا رہا ہے کہ بیچ کی کوئی غزل 'مِس' نہ ہو جائے۔
محمد احمد بھائی ۔ محفل پر ریکارڈ رکھنے کی غرض سے لکھ دیتا ہوں۔ کوئی اور خاص ریکارڈ نہیں ۔
محمداحمد — اکتوبر 28، 2015 1:23 شام
محمد احمد بھائی ۔ محفل پر ریکارڈ رکھنے کی غرض سے لکھ دیتا ہوں۔ کوئی اور خاص ریکارڈ نہیں ۔

چلیے اس لئے تو ہم کہتے ہیں کہ "اردو محفل زندہ باد"!

محمداحمد — اکتوبر 31، 2015 6:13 صبح
محمد احمد بھائی ۔ محفل پر ریکارڈ رکھنے کی غرض سے لکھ دیتا ہوں۔ کوئی اور خاص ریکارڈ نہیں ۔
ویسے آپ کوئی ایسا ٹیگ لگا دیا کریں کہ جس سے آپ کی تمام غزلیں ایک ساتھ دیکھی جا سکیں۔ جیسے میں 'محمد احمد کی غزل' کا ٹیگ اپنی کارستانیوں کے ساتھ لگا دیتا ہوں۔

نوید رزاق بٹ — نومبر 4، 2015 2:34 شام
پہلے قید قفس میں تھی بلبل
اب وہ پابند آب و دانہ ہے
کیا کہنے!
سید عاطف علی — نومبر 29، 2015 10:38 صبح
آداب بٹ صاحب اور ظہیر صاحب۔
فاتح — نومبر 29، 2015 11:18 صبح
واہ کیا خوبصورت غزل ہے۔ خصوصاً یہ شعر تو کمال ہے:
پہلے قید قفس میں تھی بلبل
اب وہ پابند آب و دانہ ہے
نازنین شاہ — نومبر 29، 2015 12:30 شام
بہت خوب ۔ ۔
سید عاطف علی — نومبر 30، 2015 5:59 شام
واہ کیا خوبصورت غزل ہے۔ خصوصاً یہ شعر تو کمال ہے:
پہلے قید قفس میں تھی بلبل
اب وہ پابند آب و دانہ ہے
۔۔۔بہت آداب و سپاس فاتح بھائی ۔۔۔
نیرنگ خیال — جولائی 7، 2020 11:24 صبح
بہت خوبصورت غزل ہے۔ بہت اعلی۔۔۔
بس ایک حیرانی رہی کہ نویں کے بعد دسویں ہے۔ حالانکہ ہمیشہ یہی پڑھا اور سمجھا ہے کہ دسویں سے پہلے نویں آتی ہے۔ اللہ ہی جانے کیا بھید ہے۔
سید عاطف علی — جولائی 7، 2020 11:27 صبح
بہت خوبصورت غزل ہے۔ بہت اعلی۔۔۔
بس ایک حیرانی رہی کہ نویں کے بعد دسویں ہے۔ حالانکہ ہمیشہ یہی پڑھا اور سمجھا ہے کہ دسویں سے پہلے نویں آتی ہے۔ اللہ ہی جانے کیا بھید ہے۔
شکریہ نین جی بصد احترام ۔ اللہ کو تو خیر سب بھید معلوم ہیں ۔
کبھی کبھی آپ بھی بھیدی بن جایا کریں ۔ خصوصاََ نو اور دس کی ترتیب کا عظیم بھید۔

نیرنگ خیال — جولائی 7، 2020 11:28 صبح
شکریہ نین جی بصد احترام ۔ اللہ کو تو خیر سب بھید معلوم ہیں ۔
کبھی کبھی آپ بھی بھیدی بن جایا کریں ۔ خصوصاََ نو اور دس کی ترتیب کا عظیم بھید۔
کوشش کریں گے عاطف بھائی۔ مشکل معاملہ ہے۔
جاسمن — اکتوبر 21، 2020 3:23 صبح
بہت خوب!
خوبصورت غزل۔
مومن فرحین — فروری 1، 2021 4:15 شام
میری ایک طرحی غزل ۔ دسویں غزل (
نویں غزل کے بعد )
طرحی مصرع ۔دل کا موسم بہت سہانا ہے۔
پہلے قید قفس میں تھی بلبل
اب وہ پابند آب و دانہ ہے
-
واہ انکل کیا خوب غزل ہے
پر یہ شعر تو بہت خوبصورت ہے
سید عاطف علی — فروری 2، 2021 5:00 صبح
شکریہ اور آداب ۔ بٹیا ۔خوش رہیے
سیما علی — فروری 2، 2021 1:49 شام
میں سمجھ ہی نہ پایا آخر تک
اس کا انداز دوستانہ ہے
-
مسکرانے سے التفات گیا
اس سے بہتر تو روٹھ جانا ہے
بہت خوب بھیا بے حد کمال
داد قبول فرمائیے بھیا

سید عاطف علی — فروری 2، 2021 2:07 شام
بہت خوب بھیا بے حد کمال
داد قبول فرمائیے بھیا

بہت آداب ۔ آپا۔ سلامت سدا سلامت ۔