رہ وفا — مارچ 2، 2016 1:56 صبح
یہ بات غلط ہے کہ میں باطل کو نہ جانوں
یہ سچ ہے مجھے اپنا ہی عرفان نہیں ہے
بہت خوووب
محمد وارث — مارچ 2، 2016 5:08 صبح
ایک اور عمدہ غزل۔ بہت عمدہ وارث بھائی
ایک ذرا غزل سے ہٹ کر بات یہ کہ پچھلے دنوں محفل کی سیر کرتے ہوئے کچھ مشاعروں سے گزر ہوا تو خیال آیا کہ آپ سے پوچھا جائے کہ یہ سلسلہ منقطع کیونکر ہوا؟
مشاعرے کا انتظام کرنے والے دوستوں کی کمی ہوگئی تھی شاید

محمد وارث — مارچ 2، 2016 5:08 صبح
یہ بات غلط ہے کہ میں باطل کو نہ جانوں
یہ سچ ہے مجھے اپنا ہی عرفان نہیں ہے
بہت خوووب
شکریہ جناب، نوازش۔
نیرنگ خیال — مارچ 4، 2016 7:11 صبح
طاقت کے نشے میں جو لہو سچ کا بہائے
ظالم ہے، لٹیرا ہے وہ سلطان نہیں ہے
سچا شعر۔۔۔۔
یہ بات غلط ہے کہ میں باطل کو نہ جانوں
یہ سچ ہے مجھے اپنا ہی عرفان نہیں ہے
اعلی۔۔۔ بالکل حق۔۔۔۔
جو آگ سے تیری میں نہیں ڈرتا تو واعظ
حوروں کا بھی دل میں کوئی ارمان نہیں ہے
واقعی وارث بھائی۔۔۔ ایسی ہی بات ہے کیا۔۔۔

تفنن برطرف۔۔۔ بہت ہی عمدہ غزل۔۔۔ ماشاءاللہ
سید اسد معروف — مارچ 4، 2016 8:26 صبح
بہت اچھے۔
محمد وارث — مارچ 4، 2016 8:32 صبح
سچا شعر۔۔۔۔
اعلی۔۔۔ بالکل حق۔۔۔۔
واقعی وارث بھائی۔۔۔ ایسی ہی بات ہے کیا۔۔۔

تفنن برطرف۔۔۔ بہت ہی عمدہ غزل۔۔۔ ماشاءاللہ
بہت شکریہ برادرم، ذرہ نوازی ہے آپ کی۔
شکریہ سید اسد معروف صاحب، نوازش
ظہیراحمدظہیر — مارچ 6، 2016 5:22 صبح
دنیا میں تری درد کا درمان نہیں ہے
ہر سمت خدا ہیں، کوئی انسان نہیں ہے
واہ! بہت خوب وارث بھائی !! سلامت رہیں! ! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!!
محمد وارث — مارچ 6، 2016 5:26 صبح
واہ! بہت خوب وارث بھائی !! سلامت رہیں! ! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!!
ذرہ نوازی ہے آپ کی قبلہ محترم۔ اور قلم تو خیر۔۔۔۔۔۔اللہ اللہ

فرحت کیانی — مارچ 6، 2016 12:26 شام
دنیا میں تری درد کا درمان نہیں ہے
ہر سمت خدا ہیں، کوئی انسان نہیں ہے
واہ واہ. بہت خوب!
سید عاطف علی — مارچ 6، 2016 12:35 شام
واہ! بہت خوب وارث بھائی۔ اتنی پرانی غزل آج نظر آئی ۔
محمد وارث — مارچ 6، 2016 1:04 شام
دنیا میں تری درد کا درمان نہیں ہے
ہر سمت خدا ہیں، کوئی انسان نہیں ہے
واہ واہ. بہت خوب!
شکریہ فرحت۔
واہ! بہت خوب وارث بھائی۔ اتنی پرانی غزل آج نظر آئی ۔
نوازش سید صاحب محترم۔
لاریب مرزا — فروری 14، 2018 2:56 شام
بہت خوب، لاجواب!!
لاریب مرزا — فروری 14، 2018 2:57 شام
سوچا ہے اسد اب کسی سے میں نہ ملوں گا
کچھ دوست و عدو کی مجھے پہچان نہیں ہے
لاجواب!!
محمد وارث — فروری 15، 2018 3:06 صبح
سوچا ہے اسد اب کسی سے میں نہ ملوں گا
کچھ دوست و عدو کی مجھے پہچان نہیں ہے
لاجواب!!
شکریہ لاریب، نوازش!