میری پہلی کوشش

غدیر زھرا — جون 21، 2016 8:02 شام

سر آپ مجھے سمجھائیں گے کہ فاضل شاعرہ ان پنجابی ابیات میں کیا کہنا چاہتی ہیں ، مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا
یہ تو اب آپ فاضل شاعرہ سے پوچھیں کیا ابلاغ کرنا چاہ رہیں۔
سر مجھ سے پڑھا ہی نہیں گیا تو سمجھ کیسے آئے گی مجھے پنجابی بلکل نہیں آتی شاعرہ یا کوئی اور ترجمہ فراہم کر کے مشکور ہو
سب ٹائٹلز پلیز۔۔۔۔۔

اگر میں اردو میں ان خیالات کو صفحے پر اتار سکتی تو لکھ بھی اردو ہی میں لیتی سو کوشش کرتی ہوں کہ ترجمے سے انصاف کر پاؤں :)
مجھے ضرورت تو ایک ہی ساتھ کی تھی لیکن کئی اور ساتھی شامل ہوتے جا رہے ہیں..
ایمان یقین اور محبت کے سارے پودے جڑوں سے ہلنے لگے ہیں..
رشتوں کی غیر مضبوط گانٹھیں کھول کر آج پھر مضبوطی سے باندھیں.. (رشکاوی گانٹھ وہ ہوتی ہے جس کا سرک کر کھل جانے کا اندیشہ ہو مضبوط نہ ہو)..
ہمارے عہد کے بڑے لوگ چھوٹوں کی بات کو بھی تو تسلیم کریں..
قریب بسنے والے اور جاننے والے دور سے خبریں بھیج رہے ہیں..
----------
ہکلاندیاں سدھراں
(ہکلاتی خواہشیں)
سوہنا باؤ! تمھارے واری جاؤں
دیکھو آسمان میں، بھرنا چاہتی ہوں
پر کٹی ہی سہی، ایک اڑان
----------
الاہمہ
(الاہمہ الزام بھری شکایت کو کہتے ہیں مثلاً کسی کی شکایت اس کے والدین تک بمعہ الزامات پہنچے تو ہم کہتے ہیں فلاں کا الاہمہ آیا ہے الاہمہ کو داغ کے معنوں میں بھی لیا جاتا ہے کہ فلاں کی ذات تو صرف الاہمہ ہی ہے)
ہاں میں نے بھی سنا ہے
اس پر کئی نظر رکھے ہوئے ہیں
خوبصورت بھی تو بہت ہے
بے چارہ باپ
لڑکی ذات تو ہوتی ہی بس صرف الاہمہ ہی ہے
----------
غدیر زھرا — جون 21، 2016 8:07 شام
بہت خوب۔
ویسے پتا نہیں کہڑے وڈے نکیاں دی گل منن رے نیں۔ ساڈے وڈے تے سندے وی نہیں پنج سال توں شادی دا کہہ رے آن :LOL::LOL::LOL:

:):)
ہلن تے دور دی گل ہن تے مڈھوں اکھڑ ای گے نے۔۔۔
اس قدر بھی نہیں..خیر کسی حد تک کہہ سکتے ہیں
غدیر زھرا — جون 21، 2016 8:08 شام
بہت خوبصورت۔۔۔ بہت اعلیٰ۔۔۔ لاجواب پتر۔۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔ اللہ تعالیٰ مزید برکات عطا فرمائے۔
بہت شکریہ نین بھیا جزاک اللہ :):love:
غدیر زھرا — جون 21، 2016 8:09 شام
:)
بہت خوب!
اچھی کوشش۔
بہت شکریہ بہنا :)
غدیر زھرا — جون 21، 2016 8:11 شام
اللہ خیر کرے! ظالمو! بغیر ترجمے کے اتنا وزنی مواد ارسال کرنے کی اجازت کس نے دی؟ :) :) :)
اور جو آپ اتنی مشکل اردو بولتے ہیں وہ کس زمرے میں ہاں؟ :) اس کے تو ترجمے کا بھی نہیں کہا جا سکتا :) ترجمہ کر دیا ہے:)
غدیر زھرا — جون 21، 2016 8:15 شام
ان لفظوں میں چھپی صدماتی کیفیت اور درد مجھے رلا دے گا :sneaky:
ہاں میں بھی :unsure: لیکن میرا کوئی دوش نہیں پکا :oops:
غدیر زھرا — جون 21، 2016 8:17 شام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔
مرکزی خیال نہایت شاندار ہے، اسے مزید بہتر کیا جا سکتا ہے۔ بہت اعلیٰ
۔۔۔
معاشرے کے ایک ایسے معاملے کی بہت خوبصورت عکاسی کی جس پر بہت کچھ سوچا جاتا ہے لیکن بولا نہیں جاتا۔ بہت سی داد قبول کیجیے۔
دونوں ہی آزاد نظموں کے عنوان بھی نہایت عمدہ ہیں۔
زبردست اور بہترین۔
اپنی کوششوں کو جاری رکھیے۔

بہت شکریہ آپ کی پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کے لیے :)
ان شاء اللہ کوشش کروں گی کہ مزید لکھ پاؤں اور بہتر لکھ پاؤں :)
غدیر زھرا — جون 21، 2016 8:20 شام
ادداں دا بیان تے لوکّی سیاسی جماعت بنون لگّے دندّے نے ویسے۔
میں وی سیاست دی ای طالبہ آں سو میرے تے وی کجھ اثر تے ہونا ہی سی :)
گلزار خان — جون 21، 2016 8:35 شام
بہت خوب
محمدابوعبداللہ — جون 21، 2016 10:52 شام
میں وی سیاست دی ای طالبہ آں سو میرے تے وی کجھ اثر تے ہونا ہی سی :)
فیررر ٹھیک اے۔ البتہ نظم ساری غیر سیاسی اے۔ :)
غدیر زھرا — جون 22، 2016 7:56 صبح
فیررر ٹھیک اے۔ البتہ نظم ساری غیر سیاسی اے۔ :)
جی سر :)
غدیر زھرا — جون 22، 2016 7:57 صبح
شکریہ :)
محمد امین — جون 22، 2016 7:48 شام
بہت خوب غدیر۔۔ ترجمہ پڑھ کر سمجھ آئی کہ اچھا لکھا ہے :p
غدیر زھرا — جون 23، 2016 4:20 صبح
بہت خوب غدیر۔۔ ترجمہ پڑھ کر سمجھ آئی کہ اچھا لکھا ہے :p
غنیمت ٹھہرا :) شکریہ سر :)
عمر سیف — جون 23، 2016 11:24 صبح
غدیر ۔۔۔ :)
غدیر زھرا — جون 23، 2016 5:03 شام
جی لالہ :)
حسن ترمذی — جون 23، 2016 5:20 شام
واہ واہ بوت ای وریا
100/100 پنجابی شاعری لئی
جیوندی وسدی روو
غدیر زھرا — جون 23، 2016 5:39 شام
واہ واہ بوت ای وریا
100/100 پنجابی شاعری لئی
جیوندی وسدی روو
شکریہ سر جی ودھان دا :)
نایاب — جون 28، 2016 10:17 شام
واہہہہہہہہہہہ
ماشاء اللہ
کمال اظہار و بنت ہے ۔
مجاز میں ملفوف ہے حقیقت
محترم بٹیا رانی آپ کو دلی دعاؤں بھری بہت سی داد
اللہ سوہنا آپ کے احساس کو سدا شاداب رکھے آمین
بہت دعائیں
غدیر زھرا — جون 29، 2016 8:09 صبح
واہہہہہہہہہہہ
ماشاء اللہ
کمال اظہار و بنت ہے ۔
مجاز میں ملفوف ہے حقیقت
محترم بٹیا رانی آپ کو دلی دعاؤں بھری بہت سی داد
اللہ سوہنا آپ کے احساس کو سدا شاداب رکھے آمین
بہت دعائیں
بہت شکریہ بھیا آپ کی حوصلہ افزائی کا.. جزاک اللہ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D8%B4%D8%B4.90539/page-2