ارے واہ غدیر۔ بہت سی مبارک باد اس تخلیق پر
ویسے چار چھ الفاظ تو میرے بھی اوپر سے ہی گزر گئے۔
ویسے چار چھ الفاظ تو میرے بھی اوپر سے ہی گزر گئے۔
بہت شکریہ سر لیکن یہ تو بس شاید پہلی اور آخری خطا تھی جو ہو گئی ورنہ میں اس قابل خود کو قطعاً نہیں پاتی..یہ کام تو بس آپ کو ہی ساجھے
سر اب سب کو ایک ہی پلڑے میں تو مت تولیں
۔محترمہ میں نے پہلے ہی لکھ دیا کے آپ تو جانی پہچانی ہیں . . . تو ایک پلڑا کہاں آگیا . . .
سر
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D8%B4%D8%B4.90539/page-3