میں تجھے یار باندازِ دگر چاہتا ہوں (الزبتھ بیرٹ براؤننگ سے ماخوذ) ۔ فاتح الدین فاتح

فاتح — مارچ 18، 2014 7:06 صبح
واہ۔ کیا خوبصورت غزل ہے!
بہت شکریہ
فاتح — مارچ 18، 2014 7:07 صبح
واہ سبحان اللہ کیے کہنے جناب کیا کہنے
برادرم، محبت ہےآپ کی
فاتح — مارچ 18، 2014 7:07 صبح
کیا ہی بات ہے جناب۔ بہت خوب :)
بہت شکریہ جناب
فاتح — مارچ 18، 2014 7:08 صبح
گر خدا چاہے تو چاہوں تجھے بعد الموت
یوں نہیں ہے کہ فقط زندگی بھر چاہتا ہوں
خوبصورت ۔۔۔ بہت ہی خوبصورت ہے :)
ممنون ہوں۔
فاتح — مارچ 18، 2014 7:09 صبح
بہت شکریہ صائمہ
محمد وارث — مارچ 18، 2014 7:09 صبح
واہ واہ کیا کہنے فاتح صاحب، بہت خوبصورت غزل ہے، لاجواب۔
فاتح — مارچ 18، 2014 7:09 صبح
واہ ۔۔ سبحان اللہ۔۔ لا جواب
جسم کی حد سے پرے روح کی منزل سے بعید
تیری ہی ذات میں تا حد نظر چاہتا ہوں
بہت محبت ہے
فاتح — مارچ 18، 2014 7:10 صبح
گر خدا چاہے تو چاہوں تجھے بعد الموت
یوں نہیں ہے کہ فقط زندگی بھر چاہتا ہوں
واہ واہ بہت خوبصورت
جیتے رہو بابا جی
فاتح — مارچ 18، 2014 7:11 صبح
واہ بہت خوب فاتح بھائی!
برادرم ممنون ہوں
فاتح — مارچ 18، 2014 7:11 صبح
سبحان اللہ
کیا عمدہ کلام ہے ۔
آپ کا حسنِ نظر ہے
فاتح — مارچ 18، 2014 7:16 صبح
زیست کی تیرگی ۔ اور۔ بعدالموت۔ والے مصرعوں کے اوزان ( شاید کتابت کی کسی معمولی فروگزاشت کے باعث ) بقیہ نظم کے شایاں نہیں لگ رہے۔۔۔ یا میرا وہم ہے؟۔:)
نشان دہی کا بہت شکریہ جناب۔۔۔ درست کر دیے ہیں دونوں مصرعے :)
فاتح — مارچ 18، 2014 7:16 صبح
بہت خوبصورت غزل ہے جناب۔ بہت بہت داد قبول فرمائیے۔
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
خلیل بھائی، یہ سرا سر آپ کا حسن نظر ہے
فاتح — مارچ 18، 2014 7:16 صبح
شکریہ
فاتح — مارچ 18، 2014 7:17 صبح
واہ بہت خوب۔۔۔ ۔
بہت ہی عمدہ غزل ہے۔۔۔ ۔
بہت شکریہ
فاتح — مارچ 18، 2014 7:17 صبح
شکریہ :)
فاتح — مارچ 18، 2014 7:18 صبح
آپ کی اردو زبان پر گرفت کا مجھے آج اندازہ ہوا۔ بہترین کلام ہے۔
داد پیش ہے۔:)
کلام سراہنے پر شکریہ جناب۔۔۔
ویسے اتنے عرصے میں ہماری اردو پر "گرفت" آپ کی نظروں سے کیسے پوشیدہ رہی؟ :laughing:
فاتح — مارچ 18، 2014 7:18 صبح
سبحان اللہ ۔ سبحان اللہ
لاجواب غزل ہے فاتح بھائی ۔۔۔ !
کیا کہنے۔ (y)
بہت شکریہ محمد احمد بھائی۔
فاتح — مارچ 18، 2014 7:19 صبح
واہ۔۔۔ لاجواب
جبر کی قید میں پامردی و بیباکی سے
اپنی معصوم دعاؤں کا ثمر چاہتا ہوں
بہت شکریہ برادرم
فاتح — مارچ 18، 2014 7:19 صبح
سب کچھ بتا دیں کیا؟ ;)
فاتح — مارچ 18، 2014 7:20 صبح
واہ واہ کیا کہنے فاتح صاحب، بہت خوبصورت غزل ہے، لاجواب۔
بہت شکریہ جناب۔۔۔ آپ کی محبت ہے حضور

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AA%D8%AC%DA%BE%DB%92-%DB%8C%D8%A7%D8%B1-%D8%A8%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%A7%D8%B2%D9%90-%D8%AF%DA%AF%D8%B1-%DA%86%D8%A7%DB%81%D8%AA%D8%A7-%DB%81%D9%88%DA%BA-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A8%D8%AA%DA%BE-%D8%A8%DB%8C%D8%B1%D9%B9-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A4%D9%86%D9%86%DA%AF-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D8%A7%D8%AE%D9%88%D8%B0-%DB%94-%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD-%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD.72888/page-2