فاتح بھائی بہت خوبصورت غزل ہے ۔ شیئر کرنے کے لیے بہت شکریہ ۔
بہت شکریہ بھائی۔۔۔ جیتے رہیں
بہت شکریہ بھائی۔۔۔ جیتے رہیں
جاسمن بہن! آپ کا شکریہ۔ داد کے لیے بھی اور اس پرانی لڑی کو تازگی بخشنے پر بھی
آپ کو پسند آئی۔ ہمیں محنت وصول ہوئی
محبتیں ہیں آپ کی
نوازش ہے جناب
شکریہ سارہ۔ ویسے داد تو ہماری بہن جاسمن کے لیے بنتی ہے ورنہ یہ غزل تو نجانے کتنے ملبے تلے دبی ہوئی تھی۔
اب ٹھیک ہے۔ جاسمن کا شکریہ ادا کرنا ضروری تھا۔

ممنون
اور ہمیں آپ کی محبت کا انداز مزا دے گیا۔