میں تجھے یار باندازِ دگر چاہتا ہوں (الزبتھ بیرٹ براؤننگ سے ماخوذ) ۔ فاتح الدین فاتح

فاتح — مارچ 18، 2014 11:25 صبح
لیکن استانی تو میں ہوں ناں بھیا
اور ویسے بھی اب "بھول جانے" کا کوئی نہ کوئی بہانہ تو بنانا ہی ہے :rollingonthefloor:
یعنی میں شاگردی میں آ گیا ہوں اب تمہاری؟ اتنی پیاری سی استانی بہن لیکن اتنی سخت۔۔۔ :rollingonthefloor:
سید شہزاد ناصر — مارچ 18، 2014 11:33 صبح
واہ واہ بلندیِ تخیل اور ندرتِ خیال کے کیا ہی کہنے مطلع اور حسن مطلع تو بہت ہی خوب ہیں بہت لطف آیا پڑھ کر
کچھ باتیں معذت کے ساتھ
روز مرّہ کی ضرورت کی طرح صبح و مسا
میں تجھے مثلِ چراغ اور سحر چاہتا ہوں
عالمِ تیرگی میں تیرے بدن کی شمعیں
مثلِ تابانیِ خورشید و سحر چاہتا ہوں
زیست کی تیرگی میں اے کہ مری مشعلِ جاں
شبِ پر نور و جہاں تاب سحر چاہتا ہوں
ان اشعار میں مسلسل ایک لفظ کی تکرار نے غزل کا حسن متاثر کر دیا
امید ہے کہ یہ تنقید ناگوار نہیں گزرے ہے
بھری بزم میں راز کی بات کہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
سید شہزاد ناصر — مارچ 18، 2014 11:40 صبح
ویسے رابرٹ براؤننگ اورایلزبتھ بیرٹ براؤننگ کوکسی زمانے میں پڑھا تھا یہ غزل کس نظم سے ماخوذ ہے بتا سکیں تو نوازش ہو گی :)
فاتح — مارچ 18، 2014 11:58 صبح
واہ واہ بلندیِ تخیل اور ندرتِ خیال کے کیا ہی کہنے مطلع اور حسن مطلع تو بہت ہی خوب ہیں بہت لطف آیا پڑھ کر
کچھ باتیں معذت کے ساتھ
روز مرّہ کی ضرورت کی طرح صبح و مسا
میں تجھے مثلِ چراغ اور سحر چاہتا ہوں
عالمِ تیرگی میں تیرے بدن کی شمعیں
مثلِ تابانیِ خورشید و سحر چاہتا ہوں
زیست کی تیرگی میں اے کہ مری مشعلِ جاں
شبِ پر نور و جہاں تاب سحر چاہتا ہوں
ان اشعار میں مسلسل ایک لفظ کی تکرار نے غزل کا حسن متاثر کر دیا
امید ہے کہ یہ تنقید ناگوار نہیں گزرے ہے
بھری بزم میں راز کی بات کہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
متفق ہوں جناب :)
ویسے رابرٹ براؤننگ اورایلزبتھ بیرٹ براؤننگ کوکسی زمانے میں پڑھا تھا یہ غزل کس نظم سے ماخوذ ہے بتا سکیں تو نوازش ہو گی :)
How do I love thee? Let me count the ways... Elizabeth Barrett Browning
:)
عائشہ عزیز — مارچ 18، 2014 2:13 شام
یعنی میں شاگردی میں آ گیا ہوں اب تمہاری؟ اتنی پیاری سی استانی بہن لیکن اتنی سخت۔۔۔ :rollingonthefloor:
تو کیا تب نہیں آئے تھے جب آپ لوگوں نے میرے سر پر دستار باندھی تھی؟:rollingonthefloor:
ہائیں کیا میں نے ہاتھ میں چھڑی پکڑی ہے بھیا؟؟:oops:
فاتح — مارچ 18، 2014 4:52 شام
تو کیا تب نہیں آئے تھے جب آپ لوگوں نے میرے سر پر دستار باندھی تھی؟:rollingonthefloor:
ارے بیٹا دستار والا واقعہ تو بھول گیا۔۔۔ بھلکڑ استانی کے شاگرد بھی تو بھلکڑ ہی ہوں گے نا۔ :laughing:
ہائیں کیا میں نے ہاتھ میں چھڑی پکڑی ہے بھیا؟؟:oops:
اب بھیا پر چھڑی تو نہیں اٹھا سکتیں نا تم :) لیکن پھر بھی میرا اندازہ ہے کہ سخت گیر استانی ہو گی تم۔۔ پابندیاں لگانے والی کہ یہ کرو وہ مت کرو ہاہاہاہاہاہاہاہا
عائشہ عزیز — مارچ 18، 2014 4:56 شام
ارے بیٹا دستار والا واقعہ تو بھول گیا۔۔۔ بھلکڑ استانی کے شاگرد بھی تو بھلکڑ ہی ہوں گے نا۔ :laughing:
اب بھیا پر چھڑی تو نہیں اٹھا سکتیں نا تم :) لیکن پھر بھی میرا اندازہ ہے کہ سخت گیر استانی ہو گی تم۔۔ پابندیاں لگانے والی کہ یہ کرو وہ مت کرو ہاہاہاہاہاہاہاہا
:cautious::cautious::cautious::cautious::cautious::cautious::cautious::cautious:
نایاب — مارچ 18، 2014 6:35 شام
لاجواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی بھی داد سے بے نیاز
اک بہترین غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
فاتح — مارچ 18، 2014 7:42 شام
بیٹا، تم تو واقعی بڑھاپے کے باعث بھولنےلگی ہو۔۔۔ ابھی کل ہی تو پان والے دھاگے میں تم نے سخت استانی جی کی طرح منع کیا تھا پان کھانے سے خواہ وہ بغیر کتھے کے ہو۔ :)
فاتح — مارچ 18، 2014 7:43 شام
لاجواب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ کسی بھی داد سے بے نیاز
اک بہترین غزل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بہت دعائیں
محبت ہے آپ کی نایاب بھائی :)
صائمہ شاہ — مارچ 18، 2014 8:45 شام
متفق ہوں جناب :)
How do I love thee? Let me count the ways... Elizabeth Barrett Browning
:)
فاتح پوری نظم شئیر کریں نا میں بھی فرمایش کرنے والی تھی
قرۃالعین اعوان — مارچ 18، 2014 9:44 شام
خوبصورت ترین!
فاتح بھیا! الزبتھ بیرٹ براؤننگ سے زیادہ آپ کے الفاظ مین چاشنی محسوس ہوئی۔۔!!
سید زبیر — مارچ 19، 2014 1:25 صبح
بہت خوبصورت کلام ،
سدا خوش رہیں
عائشہ عزیز — مارچ 19، 2014 3:23 صبح
بیٹا، تم تو واقعی بڑھاپے کے باعث بھولنےلگی ہو۔۔۔ ابھی کل ہی تو پان والے دھاگے میں تم نے سخت استانی جی کی طرح منع کیا تھا پان کھانے سے خواہ وہ بغیر کتھے کے ہو۔ :)
ہاں تو وہ تو ٹھیک بات تھی ناں بھیا:daydreaming:
پان بالکل مت کھائیے
اس کو اس طرح کر لیجئے "پان بالکل نہیں کھانا چاہیے":noxxx:
فاتح — مارچ 19، 2014 7:56 شام
فاتح پوری نظم شئیر کریں نا میں بھی فرمایش کرنے والی تھی
How Do I Love Thee? (Sonnet 43)
by Elizabeth Barrett Browning
How do I love thee? Let me count the ways.
I love thee to the depth and breadth and height
My soul can reach, when feeling out of sight
For the ends of being and ideal grace.
I love thee to the level of every day's
Most quiet need, by sun and candle-light.
I love thee freely, as men strive for right.
I love thee purely, as they turn from praise.
I love thee with the passion put to use
In my old griefs, and with my childhood's faith.
I love thee with a love I seemed to lose
With my lost saints. I love thee with the breath,
Smiles, tears, of all my life; and, if God choose,
I shall but love thee better after death.
:)
فاتح — مارچ 19، 2014 7:58 شام
خوبصورت ترین!
فاتح بھیا! الزبتھ بیرٹ براؤننگ سے زیادہ آپ کے الفاظ مین چاشنی محسوس ہوئی۔۔!!
بہت شکریہ بیٹا جیتی رہو۔۔۔
ویسے الزبتھ بیرٹ براؤننگ کی روح خواب میں آ کر نمٹے گی تم سے ایسے بیان پر :laughing:
فاتح — مارچ 19، 2014 8:03 شام
بہت خوبصورت کلام ،
سدا خوش رہیں
بزرگوارم، محبت ہے آپ کی
فاتح — مارچ 19، 2014 8:14 شام
ہاں تو وہ تو ٹھیک بات تھی ناں بھیا:daydreaming:
اس کو اس طرح کر لیجئے "پان بالکل نہیں کھانا چاہیے":noxxx:
ہممم اب ٹھیک ہے استانی جی۔۔۔ پان نہیں کھانا چاہیےتو نہ سہی۔۔۔ ہم مین پوری کھا لیں گے۔۔۔ ٹھیک ہے نا؟
عائشہ عزیز — مارچ 20، 2014 2:25 صبح
ہممم اب ٹھیک ہے استانی جی۔۔۔ پان نہیں کھانا چاہیےتو نہ سہی۔۔۔ ہم مین پوری کھا لیں گے۔۔۔ ٹھیک ہے نا؟
پہلے بتائیں وہ کیا ہوتا ہے؟
میں نے تو نام بھی نہیں سنا کبھی اس کا ۔۔
فاتح — مارچ 20، 2014 7:46 صبح
پہلے بتائیں وہ کیا ہوتا ہے؟
میں نے تو نام بھی نہیں سنا کبھی اس کا ۔۔
یہ پڑھو بیٹا:
ایک ظہور راجا جانی تو باندھ دیجیو استاد
ماوا چلے گا فاتح بھائی؟ مین پوری بھی دستیاب ہے۔۔
کچھ میسر نہ ہو تو یہ نعمتیں بھی ٹھکرائی نہیں جا سکتیں ;)
لہٰذا اب انیس الرحمن کرانچوی، مین پوری کے ساتھ حاضر ہوں :laughing:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AA%D8%AC%DA%BE%DB%92-%DB%8C%D8%A7%D8%B1-%D8%A8%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%A7%D8%B2%D9%90-%D8%AF%DA%AF%D8%B1-%DA%86%D8%A7%DB%81%D8%AA%D8%A7-%DB%81%D9%88%DA%BA-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A8%D8%AA%DA%BE-%D8%A8%DB%8C%D8%B1%D9%B9-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A4%D9%86%D9%86%DA%AF-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D8%A7%D8%AE%D9%88%D8%B0-%DB%94-%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD-%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD.72888/page-4