نبیل کی نذر

عمار ابن ضیا — دسمبر 26، 2008 10:33 شام
دراصل نبیل بھیا! یہ غیر ارادی طور پر لکھی گئی ہے۔ میرے ذہن میں ایسا کچھ نہیں تھا۔ کل شب جب سونے لیٹا تو ایک شعر نے دستک دی
تاریخ بھی لکھے گی سنہرے حروف سے
سید نبیل نقوی! تیرا نام، واہ واہ

تو مجھے لگا کہ کچھ بن سکتا ہے۔۔۔ لہٰذا میرے دماغ نے چلنا شروع کیا اور میں نے اپنا موبائل فون اٹھایا اور اسی میں لکھ کر ڈرافٹ محفوظ کرتا رہا۔ یوں یہ صورت نکل آئی۔ :)
نبیل — دسمبر 26، 2008 10:38 شام
اچھا سوتے ہوئے یہ نظم توارد ہوئی تھی۔ :)
کہیں میں خواب میں نظر تو نہیں آیا تھا۔
مکی — دسمبر 26، 2008 10:38 شام
اقوام متحدہ میں جانے پہلے یہ تو بتائیں کہ آپ کے امریکہ سے کوئی تعلقات ہیں کہ نہیں:rolleyes:
اگر نہیں تو وہاں‌ جانا صرف وقت کی بربادی ہوگا;)
یعنی آپ ڈھٹائی نہیں چھوڑیں گے..
عمار ابن ضیا — دسمبر 26، 2008 10:40 شام
اچھا سوتے ہوئے یہ نظم توارد ہوئی تھی۔ :)
کہیں میں خواب میں نظر تو نہیں آیا تھا۔
اب تک چہرہِ محبوب کے دیدار سے محروم ہوں۔ ;)
فہیم — دسمبر 26، 2008 10:43 شام
یعنی آپ ڈھٹائی نہیں چھوڑیں گے..

کیا کروں عادت سے مجبور ہوں:rolleyes:
یہ ہوسکتا ہے کہ آپ کے کسی کارنامے پر وہی تالیاں دوبارہ پیش کردوں:);)
مکی — دسمبر 26، 2008 10:47 شام
کیا کروں عادت سے مجبور ہوں:rolleyes:
یہ ہوسکتا ہے کہ آپ کے کسی کارنامے پر وہی تالیاں دوبارہ پیش کردوں:);)
یعنی مجھے صرف تالیاں ہی نصیب ہوں گے ہاتھ واپس نہیں ملیں گے..
فہیم — دسمبر 26، 2008 10:53 شام
یعنی مجھے صرف تالیاں ہی نصیب ہوں گے ہاتھ واپس نہیں ملیں گے..

ہاتھوں کا آپ نے کیا کرنا ہے۔
آپ نے تو پہلے ہی 10 سے 12 جوڑی یہاں شیئر کیں‌ تھیں:rolleyes:
ایک جوڑی میں نے لے لی تو کیا ہوا۔
آپ کے پاس تو ابھی بھی کافی جوڑیاں‌ موجود ہونگی:grin:
بس اب اس سے پہلے کہ وہ جوڑی بھی آپ دوبارہ واپس مانگیں۔
میں تو بھاگتا ہوں یہاں سے:)
اللہ حافظ
01bhago.gif
قیصرانی — دسمبر 26، 2008 11:17 شام
نظم کی بجائے یہاں تو شعلے فلم شروع ہو گئی ہے، یہ ہاتھ مجھے دے دے ٹھاکر
مکی — دسمبر 26، 2008 11:24 شام
نظم کی بجائے یہاں تو شعلے فلم شروع ہو گئی ہے، یہ ہاتھ مجھے دے دے ٹھاکر

ٹھاکر شرافت سے ہاتھ دینے والا نہیں.. سلمان خان کی طرح قمیص اتار کر :boxing: کرنی پڑے گی..

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%A8%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D8%B0%D8%B1.17686/page-2