محمد تابش صدیقی — اکتوبر 13، 2020 5:33 صبح
ماشاءاللہ!
بہہہت اعلیٰ نظم۔
جزاک اللہ خیر بہن۔
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 13، 2020 5:33 صبح
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 13، 2020 5:34 صبح
بہت خوب ، تابش بھائی!
بہت اچھے انداز میں نظم کیا ہے آیتِ مبارکہ کو ! بے شک ہر امید کی بنا اس ربِّ کریم کی بے پایاں رحمت اور عفو و درگزر میں ہے ۔
بے شک۔
جزاک اللہ خیر ظہیر بھائی۔
احمد وصال — اکتوبر 13، 2020 8:16 صبح
بہت عمدہ نظم ۔۔
تکالیف میں امید کی روشنی دیتی ہوئی
خوب صورت نظم ۔
قرآنی آیت کا بہت خوب صورت اور رواں ترجمہ کیا ہے ۔۔