نظم: ڈر لگتا ہے۔۔۔ محمد بلال اعظم

محمد بلال اعظم — جنوری 22، 2016 4:35 شام
لا جواب۔ کرب کا اظہار اس سے بہتر نہیں ہو سکتا تھا۔ جزاک اللہ
اللہ تعالیٰ ہمارے اوپر رحم فرمائے، اور ظالموں سے نجات عطا فرمائے۔ آمین
ثم آمین
محمد بلال اعظم — جنوری 22، 2016 4:37 شام
:(:(:(
اللہ پاک شہدا کے درجات بلند فرمائے ۔آمین
ثم آمین
اور ہمیں مزید ایسے سانحوں سے محفوظ رکھے۔
محمد بلال اعظم — جنوری 22، 2016 4:38 شام
بلال بھائی آپ کے جذبات میں دل برابر کا شریک ہے ۔ کیا عکاسی کی ہے آپ نے !
میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
مجھے یونیورسٹی والےاس تازہ واقعہ کا علم نہیں تھا ۔ اس دھاگے کی وجہ سے علم ہوا ۔ ظالموں کو ایک حد تک ہی ڈھیل ملتی ہے ۔ اللہ کرے ان ظالموں کا انجام قریب ہو ۔ خدا سب کو اپنی امان میں رکھے۔
مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ کوئی اتنا پتھر دل کیسے ہو سکتا ہے :( :( :( بچوں پہ حملہ۔۔۔ استغفراللہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%B8%D9%85-%DA%88%D8%B1-%D9%84%DA%AF%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92%DB%94%DB%94%DB%94-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A8%D9%84%D8%A7%D9%84-%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85.87343/page-2