کیا خوب منظر کشی کی ہے کہ لگتا ہے اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔۔ آنگن، پیڑ، بیلیں،گل اور کھیلتے بچوں نے بھرپور تازگی کا احساس دلایا
مگر پھر تیرہ کمروں اور آنگن کی چھت کا ذکر آتے ہی کھلے آسمان کے نیچے بیٹھے ہونے کے باوجود گھٹن محسوس ہوئی ۔
با کنال یعنی کہ ایک کنال رقبے کا نقشہ کھینچا ہے کیونکہ بیلیں بوٹے پرندے بچے سب کچھ تو ہے اور یہ سب ایک مرلے میں تھوڑی سماتا ہے
آپ تو یہ شکر کیجئیے کہ ہم نے با کنال لکھا اگر با ایکڑ لکھا ہوتا تو؟؟؟