محمداحمد — جنوری 2، 2014 10:11 صبح
بہت خوب نظم ہے۔ بہت سی داد قبول فرمائیں۔
بڑی نوازش
نوید رزاق بٹ صاحب۔۔۔۔!
محمد وارث — جنوری 2، 2014 10:22 صبح
خوبصورت نظم ہے احمد صاحب، بہت خوب۔
عبد الرحمن — جنوری 2، 2014 10:22 صبح
ماشاء اللہ بہت عمدہ احمد بھائی!
اللھم زد فزد!
محمداحمد — جنوری 3، 2014 10:40 صبح
خوبصورت نظم ہے احمد صاحب، بہت خوب۔
بہت شکریہ وارث بھائی ۔۔۔۔!
حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔
محمداحمد — جنوری 3، 2014 10:40 صبح
ماشاء اللہ بہت عمدہ احمد بھائی!
اللھم زد فزد!
عبدالرحمن بھائی ۔۔۔۔! بہت محبت ہے آپ کی۔
نایاب — جنوری 3، 2014 11:52 صبح
واہہہہہہہہہہہہہہ
بہت خوب
بہت دعائیں
جیہ — جنوری 3، 2014 12:05 شام
واه زبردست. بہت خوب
محمداحمد — جنوری 3، 2014 12:18 شام
واہہہہہہہہہہہہہہ
بہت خوب
بہت دعائیں
بہت شکریہ ۔۔۔۔! حوصلہ افزائی اور دعا کے لئے۔

عبد الرحمن — جنوری 3، 2014 12:45 شام
عبدالرحمن بھائی ۔۔۔ ۔! بہت محبت ہے آپ کی۔
آپ ہیں ہی ایسے جن سے محبت کی جائے۔
محمداحمد — جنوری 3، 2014 1:05 شام
آپ ہیں ہی ایسے جن سے محبت کی جائے۔
اللہ آپ کا حسنِ ظن قائم رکھے۔

محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 3، 2014 1:39 شام
بھئی واہ ۔۔۔۔ لطف آگیا پڑھ کر ۔۔۔
عبد الرحمن — جنوری 3، 2014 5:16 شام
اللہ آپ کا حسنِ ظن قائم رکھے۔
آمین ثم آمین!
محمداحمد — جنوری 6، 2014 11:37 صبح
بھئی واہ ۔۔۔ ۔ لطف آگیا پڑھ کر ۔۔۔
بہت شکریہ اسامہ سرسری بھائی۔۔۔۔!
جاسمن — مارچ 17، 2016 11:35 صبح
اعلیٰ۔۔۔اعلیٰ ترین۔۔۔۔خوبصورت نظم ہے۔واہ واہ!
ظہیراحمدظہیر — مارچ 21، 2016 4:03 صبح
کیا خوبصورت نظم ہے احمد بھائی !! بہت خوب! لاجواب!!
محمداحمد — مارچ 28، 2016 8:47 صبح
اعلیٰ۔۔۔اعلیٰ ترین۔۔۔۔خوبصورت نظم ہے۔واہ واہ!
بہت شکریہ!
خوش رہیے۔۔۔۔!
محمداحمد — مارچ 28، 2016 8:47 صبح
کیا خوبصورت نظم ہے احمد بھائی !! بہت خوب! لاجواب!!
بہت محبت ہے ظہیر بھائی آپ کی۔
شاد آباد رہیے۔
