اررے!! احمد بھائی "بہت شکریہ" کے ساتھ آپ کی مسکراہٹ کیوں غائب ہے؟؟
ہمیں تو لگتا ہے کہ اگر ہم یہ بھی کہہ دیں کہ ہمیں آپ کی نظم اچھی نہیں لگی تو بھی آپ "شاد رہیے" کے ساتھ مسکرانے کی روایت برقرار رکھیں گے۔ 

اررے!! احمد بھائی "بہت شکریہ" کے ساتھ آپ کی مسکراہٹ کیوں غائب ہے؟؟