میں حیران ہوں یہ میرے سے رہ کیسے گئی
میں حیران ہوں یہ میرے سے رہ کیسے گئی
میرا خیال تھا کہ ساری پڑھ لی ہیں۔۔۔۔
میرا خیال ہے مہدی بھائی دھوکے باز خالق کہنا چاہ رہے ہیں آپ کو۔۔۔۔
عربی کا استعمال کم کیا کریں
بھئی ہم تو سنسکرت میں گھسے تھے۔۔۔ ہمیں کیا معلوم کے عربی کے ہاتھوں "ل" متشدد ہوچکا ہے۔۔۔
مراسلے کے مرحلہِ اول کے لیے "شاپرانہ"
خاص آپ ہی کے لیے تو تلفظ لکھا تھا جناب!!
لغت کھولتے تو شاید صحیح لفظ تک پہنچ ہی جاتے۔۔۔ مگر اتنے سے دو حرفی لفظ کی خاطر کوچہ بدری گوارا نہ تھی۔۔۔