نظم ۔ ایک خیال کی رو میں ۔۔۔ محمداحمدؔ

محمداحمد — جنوری 6، 2014 11:41 صبح
واہ واہ۔ لاجواب خیال اور عمدہ اندازِ بیاں ۔
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔ :)

:aadab:
بہت شکریہ تحسین اور دعا کے لئے ممنون ہوں۔
فرحت کیانی — جنوری 6، 2014 2:23 شام
لگتا ہے کہ لوگ بہ یک وقت دو دو کوچوں میں مقیم ہیں۔ :)
کون لوگ؟ اچھا اچھا سمجھ گئی۔ :jokingly:
قرۃالعین اعوان — جنوری 6، 2014 2:49 شام
بے حد خوبصورت خیال کو کس قدر حساسیت سے آپ نے لفظوں میں پرودیا۔۔۔۔!! لاجواب!
ایسے ہی خوبصورت دل اس دنیا میں گھنے درختوں کی مانند ہیں۔۔۔اور ایسے ہی چند قیمتی دل تا ابد رہیں گے۔۔!! انشاءاللہ!
محمداحمد — جنوری 7، 2014 10:18 صبح
بے حد خوبصورت خیال کو کس قدر حساسیت سے آپ نے لفظوں میں پرودیا۔۔۔ ۔!! لاجواب!
ایسے ہی خوبصورت دل اس دنیا میں گھنے درختوں کی مانند ہیں۔۔۔ اور ایسے ہی چند قیمتی دل تا ابد رہیں گے۔۔!! انشاءاللہ!

شکریہ ۔۔۔۔۔!
خوش رہیے۔
شیزان — جنوری 10، 2014 8:50 صبح
زبردست خیال اور پھر اس کا خوبصورت بیان
خوش رہیئے احمد بھائی
جاسمن — مارچ 16، 2016 3:08 شام
بہت خوبصورت خیال۔ ذہن رسائی کمال کی ہے۔ اِس خیال کو خوبصورت الفاظ کی لڑی میں پرویا بھی بہت مہارت سے ہے۔
واہ واہ !
داد قبول کریں۔
ظہیراحمدظہیر — مارچ 21، 2016 4:20 صبح
بہت ہی اچھوتا خیال ہے محمداحمد بھائی!! اور نظم کی بنت بھی بہت ہموار اور رواں ہے ۔ کوئی جھول محسوس نہیں ہوتا ۔ اختتامیہ بہت پسند آیا ۔ بہت داد!!!
اللہ سلامت رکھے آپ کو۔
محمداحمد — مارچ 28، 2016 8:50 صبح
زبردست خیال اور پھر اس کا خوبصورت بیان
خوش رہیئے احمد بھائی

بہت شکریہ شیزان بھائی۔۔۔۔!
ممنون ہوں۔
محمداحمد — مارچ 28، 2016 8:52 صبح
بہت خوبصورت خیال۔ ذہن رسائی کمال کی ہے۔ اِس خیال کو خوبصورت الفاظ کی لڑی میں پرویا بھی بہت مہارت سے ہے۔
واہ واہ !
داد قبول کریں۔

بے حد ممنون ہوں۔
آپ کی حوصلہ افزائی میرے لئے نعمت سے کم نہیں ہے۔
محمداحمد — مارچ 28، 2016 8:53 صبح
بہت ہی اچھوتا خیال ہے محمداحمد بھائی!! اور نظم کی بنت بھی بہت ہموار اور رواں ہے ۔ کوئی جھول محسوس نہیں ہوتا ۔ اختتامیہ بہت پسند آیا ۔ بہت داد!!!
اللہ سلامت رکھے آپ کو۔

بے حد ممنون ہوں ظہیر بھائی!
نظم پر آپ کی توجہ حاصل ہو جانا ہی خاکسار کے لئے بڑی بات ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%B8%D9%85-%DB%94-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D9%88-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%94%DB%94%DB%94-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF%D8%94.32870/page-4