عبید بھائی ، اس طرح کا جو وقتی اور جذباتاتاتاتی نوعیت کا کلام تھا وہ تو بیشتر ترک کرچکا ۔

ایک آدھ چیزیں ہیں کہ بس پھینکنے کو دل نہیں کرتا کہ دوستوں کی محفلوں میں کئی دفعہ سناچکا ہوں ، یادیں وابستہ ہیں ۔ اپنے محمداحمد بھائی کو یہ پسند آئی تھی تو سوچا شاید آپ لوگوں کو بھی پسند آئے ۔ اس لئے یہاں پوسٹ کردی ۔
یہ انیس بیس سا ل پرانی ہے ۔ جس غزل کا حوالہ آپ نے دیا وہ شاید ۲۰۰۹ کی ہے ۔ سو آپ کا اندازہ بالکل درست ہے ۔



[/QUOTE]
آپ رازداری سے یہ ساری شاعری مجھے بھیج دیں۔ میں فٹافٹ کسی پبلشر سے کہہ کے اپنے مجموعہ کی اشاعت کا انتظام کراتی ہوں۔
