اتنی خوب صورت شاعری بھلا کیونکر ریٹائر ہوسکتی ہے بھیا، آپ
اضطراری و اختیاری طور پر اپنے تخلیقی عمل کا اظہار اسقدر بے ساختہ کرتے ہیں۔اور آپکی جدت و ندرتِ جس پر سب سر دھنتے ہیں۔
بھلا کیسے ریٹائر ہوگی ۔اور بہت کچھ کہنے کو ہے،ہماری ڈھیر ساری دعائیں آپکے لئیے۔