ٌلڑکپن کے زمانے کی ایک غزل

محمد احسن سمیع راحلؔ — جنوری 31، 2021 10:00 صبح
اور دیکھیں میں نے آپ کو ٹیگ کر ہی لیا ۔۔۔ 8)
ٹیگ کی اطلاع اب بھی نہیں ملکی۔
آسان طریقہ یہ ہے @ کے نشان کے بعد جب محمد لکھیں تو دوسرے م پر تشدید ڈال دیں۔ محمّد احسن سمیع :راحل:
مومن فرحین — جنوری 31، 2021 10:07 صبح
بات تو آپ نے درست کہی :heehee:
پر میرا ایک مقولہ ہے ۔۔۔
اگر کسی بڑی شخصیت سے میچ ہو جائے تو میری کوئی غلطی نہیں

کہ مشکل کام کو کرنے کے دس اور نا ممکن کام کے لیے ایک طریقہ ضرور ہوتا ہے
مومن فرحین — جنوری 31، 2021 10:09 صبح
ٹیگ کی اطلاع اب بھی نہیں ملکی۔
آسان طریقہ یہ ہے @ کے نشان کے بعد جب محمد لکھیں تو دوسرے م پر تشدید ڈال دیں۔ محمّد احسن سمیع :راحل:

اب دیکھیں محمّد احسن سمیع :راحل:
ملی اطلاع؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%8C%D9%84%DA%91%DA%A9%D9%BE%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B2%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%BA%D8%B2%D9%84.109477/page-2