عید کے بعد والے ویک اینڈ کا رکھ لیتے ہیں.
عید کے بعد والے ویک اینڈ کا رکھ لیتے ہیں.
اگلا اتوار مصروف ہے
ہفتہ؟
خوش آمدید عباس اعوان بھائی!! چین کے عجیب کھانوں سے نجات مل گئی آپ کو
چلیں کچھ عرصہ کے لیے ہی سہی، اسے بھی غنیمت سمجھیے
اب پاکستان کے عجیب کھانے کھانے ہوں گے
عباس بھائی کئی ایک بار چین کے عجیب کھانوں کا ذکر کر چکے ہیں۔ ویسے اس کا فیصلہ انھی پہ چھوڑ دیتے ہیں کہ ان کو کہاں کے کھانے عجیب لگتے ہیں۔
بہت خوبصورت غزل ہے۔ شاندار
عباس اعوان محمد تابش صدیقی
حسرت ان غنچوں پہ جو بن کھلے مرجھا گئے.
کچھ نہ پوچھو۔
اگلی بار یہ کہانی مت کروائیے گا۔
بہت خوب۔ اگر نبیﷺ کے اخلاق سے واقف ہوتے تو بندوقیں تاننے کے بجائے عفو کرم کا ابر بن کر برستے۔