داد قبول کیجیئے سر 
سمجھ جو نہیں آیا
داد کے لئے شکرگزار ہوں بیٹا
پسندیدگی کے لئے شکرگزار ہوں عمر اعظم بھیا!
بہت بہت شکریہ فارقلیط رحمانی بھیا! آپ کی محبت اور حوصلہ افزائی کے لئے۔
یہ ہوئی نا بات، بہت خوب، اب میری طرف سے داد قبول فرمائیں۔
جزاک اللہ،
شکریہ اسامہ بھیا!