چشم تر میں ڈوب کر میری وہ کیوں حیران تھا

محمد خلیل الرحمٰن — اپریل 24، 2013 7:11 صبح
چلتے چلتے ایک اور نکتہ دیکھ لیجئے:
ال تعریفی عربی کا خاصہ ہے اس کے ساتھ ترکیب سازی صرف عربی اسماء میں ہو سکتی ہے۔
’’جوان العمر‘‘ درست ترکیب نہیں ہے۔ ’’الشہباز‘‘ کوئی لفظ نہیں۔

استادِ محترم ۔ بات سمجھ میں نہیں آئی۔ریفرنس ٹو کانٹیکسٹ کیا ہے؟
باباجی — اپریل 24، 2013 7:20 صبح
:rollingonthefloor:
باباجی — اپریل 24، 2013 7:20 صبح
واہ بہت خوب راجا صاحب
ہو جفا فطرت میں جس کی قابل چاہت نہیں
میں نے چاہا زندگی کو کس قدر نادان تھا
امجد علی راجا — اپریل 24، 2013 7:52 صبح
واہ بہت خوب راجا صاحب
ہو جفا فطرت میں جس کی قابل چاہت نہیں
میں نے چاہا زندگی کو کس قدر نادان تھا
شکریہ بابا جی
محمد یعقوب آسی — اپریل 24، 2013 8:55 صبح
استادِ محترم ۔ بات سمجھ میں نہیں آئی۔ریفرنس ٹو کانٹیکسٹ کیا ہے؟


جی، وہ ایک خاص حوالہ تھا (اپنے امجد علی راجا صاحب نہیں) ۔
موصوف تک بات پہنچ گئی، کچھ حصہ مجھی تک رہنے دیجئے۔ بہت نوازش۔
محمد خلیل الرحمٰن صاحب
عینی شاہ — اپریل 24، 2013 9:58 صبح
:p:tongue:
ذوالقرنین — اپریل 27، 2013 4:21 شام
بات قسمت کی ہے راجا ہم الجھ کر رہ گئے
مل گئی منزل اسے رستے سے جو انجان تھا
بہت خوب راجا بھائی!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%86%D8%B4%D9%85-%D8%AA%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%88%D9%88%D8%A8-%DA%A9%D8%B1-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D9%88%DB%81-%DA%A9%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D8%AD%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%AA%DA%BE%D8%A7.62993/page-3