چھوٹی بحر میں چھوٹی سی غزل -از - محمد احمد

سید اسد معروف — فروری 2، 2016 8:01 صبح
چھوٹی بحر کی چھوٹی غزل کے لیے چھوٹی سی داد۔ واہ واہ
سعیدالرحمن سعید — فروری 2، 2016 11:38 صبح
احمد بھائی۔ خوب است ۔ یہ تو چھوٹی بحر میں بہت بڑی غزل ہے واللہ
محمداحمد — جون 9، 2016 8:33 صبح
واہ، کیا ہی خوبصورت غزل ہے۔ آسان الفاظ میں مختصر مگر پر اثر نصائح۔
چھوٹی بحر کی چھوٹی غزل کے لیے چھوٹی سی داد۔ واہ واہ

احمد بھائی۔ خوب است ۔ یہ تو چھوٹی بحر میں بہت بڑی غزل ہے واللہ

بہت شکریہ !
حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔
اکمل زیدی — جون 9، 2016 9:04 صبح
بھئی . . .واہ خوب ردیف نبھایا ہے ..
محمداحمد — جون 10، 2016 7:07 صبح
بھئی . . .واہ خوب ردیف نبھایا ہے ..

بہت شکریہ اکمل بھائی!
خوش رہیے۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%86%DA%BE%D9%88%D9%B9%DB%8C-%D8%A8%D8%AD%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%86%DA%BE%D9%88%D9%B9%DB%8C-%D8%B3%DB%8C-%D8%BA%D8%B2%D9%84-%D8%A7%D8%B2-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF.75091/page-4