کانچ کے اس شہر میں کوئی بھی شیشہ گر نہیں

La Alma — فروری 24، 2024 3:28 شام
بہت خوب۔لاجواب۔ عمدہ شاعری۔
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
پذیرائی کے لیے ممنون ہوں۔
آمین۔
La Alma — فروری 24، 2024 3:31 شام
استعارات سے مزین سوچ کی گہرائی لیے بہت خوبصورت غزل !
آپ کو پیرایہ بیان پسند آیا ، بہت نوازش
La Alma — فروری 24، 2024 3:36 شام
علی وقار
اشعار قوٹ کرنے کے لیے بہت شکریہ۔ حسنِ ظن سے کام لیا جائے تو آپ کو پسند آئے ہونگے۔
فرخ منظور — فروری 26، 2024 4:29 صبح
خوب غزل ہے۔ داد قبول کیجیے۔
La Alma — فروری 26، 2024 11:29 صبح
خوب غزل ہے۔ داد قبول کیجیے۔
متشکرم۔
تبصرے کے لیے بہت شکریہ۔
محمد شکیل خورشید — اپریل 22، 2024 11:38 صبح
ماشااللہ جتنی عمدہ غزل اتنی ہی معلوماتی بحث ،
بہت بہے داد وصول کیجیئے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D8%A7%D9%86%DA%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D8%B3-%D8%B4%DB%81%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%B4%DB%8C%D8%B4%DB%81-%DA%AF%D8%B1-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA.120462/page-2