کبھی ان کہی بھی کہا کیجیے

محمد تابش صدیقی — اکتوبر 2، 2016 12:08 شام
شکریہ، تابش بھائی۔ :):):)
ہمیں یقین ہو گیا ہے کہ ہمارا اگلا مجموعۂِ کلام چھپے نہ چھپے، کچھ عرصے میں آپ کی "جواب آں غزل" کتاب ضرور تیار ہو جائے گی! :whistle::whistle:
بے فکر رہیں، میں صرف یک شعری شگوفے ہی چھوڑ سکتا ہوں. :p
الشفاء — اکتوبر 2، 2016 1:04 شام
کیا خوب غزل ہے راحیل بھائی۔ واہ۔۔۔
کوئی تمغہ دینے سے قاصر ہے اور کوئی داد۔۔۔محفل کا اردو ایدیٹر۔۔۔(n)
محمداحمد — اکتوبر 3، 2016 11:51 صبح
دعائیں بھی لے لوں گا گر جی گیا
مرا جا رہا ہوں، دوا کیجیے
واہ واہ!
نئے وعدے کا شکریہ، مہرباں
پرانا بھی کوئی وفا کیجیے
کیا بات ہے۔
نگہ ہے کہ فتنہ؟ ادا ہے کہ حشر؟
کرم کو ستم سے جدا کیجیے
کمال ! کمال!
کبھی ان کی منت، کبھی دل پہ جبر
کوئی بھی نہ مانے تو کیا کیجیے؟

بہت خوب!
بھائی صاحب! ہمیشہ کی طرح لاجواب کلام!
نذرانہء تحسین قبول کیجے اس حقیر فقیر پر تقصیر مداح کی جانب سے۔ :)
راحیل فاروق — اکتوبر 9، 2016 8:57 صبح
غزل واقعی عمدہ تھی ۔
یقین آ گیا۔ :):):)
کیا کہنے بھئی بہت خوب ۔۔۔
شکریہ۔ :):):)
واہ واہ واہ... کیا ہی خوبصورت غزل
اور روانی ایسی کہ خود کے بہہ جانے کا احساس تک نہیں ہوتا...
مشام جاں کو جو تازہ کردے
الفاظ کا عطر چھڑکا کیجیے
ارے واہ!
افلاطون کا قول ہے کہ محبت کی آنچ ہر شخص کو شاعر بنا دیتی ہے۔ آپ کی محبت نے تو یہ مقولہ بھی سچ کر دکھایا۔ :in-love::in-love::in-love:
بے فکر رہیں، میں صرف یک شعری شگوفے ہی چھوڑ سکتا ہوں. :p
ہمارے ایک دوست کے چچا مرحوم نے ایک کتاب قبروں پر لکھے ہوئے اشعار جمع کر کے شائع کی تھی۔ ان کی نسبت تو آپ کا کام بدرجہا تخلیقی ہے۔ :sneaky::sneaky::sneaky:
کیا خوب غزل ہے راحیل بھائی۔ واہ۔۔۔
کوئی تمغہ دینے سے قاصر ہے اور کوئی داد۔۔۔محفل کا اردو ایدیٹر۔۔۔(n)
اتنے دنوں کے بعد آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔ تمغے چاہئیں بھی نہیں۔ آپ کی دعائیں درکار ہیں بس۔ :):):)
بھائی صاحب! ہمیشہ کی طرح لاجواب کلام!
نذرانہء تحسین قبول کیجے اس حقیر فقیر پر تقصیر مداح کی جانب سے۔ :)
تابش بھائی سے "ہمیشہ" کے ایسے ہی استعمال پر ایک دفعہ پھڈا ہو چکا ہے۔ آپ کیا چاہتے ہیں؟ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
سدا مسکراتے رہیے۔ :inlove::inlove::inlove:
کامران خان — اکتوبر 9، 2016 5:21 شام
بہت اعلی غزل
فیضان قیصر — نومبر 27، 2016 7:39 صبح
بہت ہی لطیف مزا آگیا۔ واہ واہ واہ
اے خان — نومبر 27، 2016 7:51 صبح
تیری ہر عزل ہر نظم لاجواب ہے
راحیل تیری شاعری کا کمال ہے
زبردست عزل ہے راحیل بھائی
ابن رضا — نومبر 27، 2016 9:13 صبح
واہ بہت خوب اور لاجواب غزل ہے جناب۔ حسبِ فرمائش فی البدیہہ پیروڈی قبولیے
کبھی تو ہماری سنا کیجیے:idontknow:
نہ جورُو ،ستم یوں روا کیجیے:bomb:
سکوں چار دن کا ہمیں بھی ملے:dancing:
وہ میکے کو جائیں ، دعا کیجیے:daydreaming:
میں بیگم کی شہ خرچیوں کے تلے:cry2:
دبا جا رہا ہوں ، رہا کیجیے:atwitsend:
ق
کیے تھے جو وعدے اے سسرالیو!:waiting:
خدارا کوئی تو وفا کیجیے:brokenheart2:
بلا لیجیے اس مصیبت کو گھر:angry2:
یہ قرض آپ پر ہے، ادا کیجیے:crying3:
غزل جانتے تھے جسے عقد تک:chill:
وہ خونی بلا ہے صدا کیجیے:devil3:
نہ بیگم سنے ہے نہ بچے مری:beating::warzish:
جو کوئی نہ مانے تو کیا کیجیے:yell:
وہ بولی ہے رہنا مرے گھر میں جو:boxing:
تو خاموش بالکل رہا کیجیے:quiet::(
محمد تابش صدیقی — نومبر 27، 2016 9:25 صبح
واہ بہت خوب اور لاجواب غزل ہے جناب۔ حسبِ فرمائش فی البدیہہ پیروڈی قبولیے
کبھی تو ہماری سنا کیجیے
نہ جُورو ،ستم یوں روا کیجیے
سکوں چار دن کا ہمیں بھی ملے
وہ میکے کو جائیں دعا کیجیے
میں بیگم کی شہ خرچیوں کے تلے
دبا جا رہا ہوں ، رہا کیجیے
ق
کیے تھے جو وعدے اے سسرالیو!
خدارا کوئی تو وفا کیجیے
بلا لیجیے اس مصیبت کو گھر
یہ قرض آپ پر ہے، ادا کیجیے
غزل جانتے تھے جسے عقد تک
وہ خونی بلا ہے صدا کیجیے
نہ بیگم سنے ہے نہ بچے مری
جو کوئی نہ مانے تو کیا کیجیے
وہ بولی ہے رہنا مرے گھر میں جو
تو خاموش بالکل رہا کیجیے
واہ واہ جناب، کیا ہی خوب واپسی ہے.
پیروڈی کا حق ادا کر دیا. ورنہ ہم جیسوں کے ہاتھوں نالاں تھی.
فاخر رضا — نومبر 27، 2016 11:14 صبح
آپ کی یہ غزل عاشورہ کی مصروفیات کی وجہ سے نظر سے نہیں گزری. اب ملی تو شکر ادا کیا کہ چلو پڑھ لی. بہت اچھی غزل ہے. خدا آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور آپ خوش رہیں.
مریم افتخار — نومبر 27، 2016 11:17 صبح
واہ بہت خوب اور لاجواب غزل ہے جناب۔ حسبِ فرمائش فی البدیہہ پیروڈی قبولیے
کبھی تو ہماری سنا کیجیے:idontknow:
نہ جُورو ،ستم یوں روا کیجیے:bomb:
سکوں چار دن کا ہمیں بھی ملے:dancing:
وہ میکے کو جائیں ، دعا کیجیے:daydreaming:
میں بیگم کی شہ خرچیوں کے تلے:cry2:
دبا جا رہا ہوں ، رہا کیجیے:atwitsend:
ق
کیے تھے جو وعدے اے سسرالیو!:waiting:
خدارا کوئی تو وفا کیجیے:brokenheart2:
بلا لیجیے اس مصیبت کو گھر:angry2:
یہ قرض آپ پر ہے، ادا کیجیے:crying3:
غزل جانتے تھے جسے عقد تک:chill:
وہ خونی بلا ہے صدا کیجیے:devil3:
نہ بیگم سنے ہے نہ بچے مری:beating::warzish:
جو کوئی نہ مانے تو کیا کیجیے:yell:
وہ بولی ہے رہنا مرے گھر میں جو:boxing:
تو خاموش بالکل رہا کیجیے:quiet::(
:laughing::laughing::laughing::laughing:
کمال شمال ہوگیا جی!!!! (y):nottalking:
سید ذیشان حیدر — جنوری 23، 2017 1:40 شام
کیا خوب غزل ہے سر!
سید لبید غزنوی — جنوری 23، 2017 1:50 شام
لاجواب راحیل سر ہزاروں کروڑوں لائکس اور اربوں کھربوں دعائیں سلامت رہیں۔۔۔
محمد تابش صدیقی — جنوری 23، 2017 1:53 شام
اربوں :)
با ادب — جنوری 23، 2017 5:29 شام
کوئی صاحب میری طرف سے بھی تمغہ پیش کردیں ۔
اچھی غزل ہے راحیل بھائی
یہ شعر خاص طور سے

حلوہ کھانے سے میرے دانت ہلے جاتے ہیں ۔ یعنی نوابی کا یہ عالم ہے کہ اب تمغہ بھی یہ خود نہیں مشیر خاص یا وزیر خاص پیش کریں گے ۔ :)
محمد تابش صدیقی — جنوری 23، 2017 5:44 شام
حلوہ کھانے سے میرے دانت ہلے جاتے ہیں ۔ یعنی نوابی کا یہ عالم ہے کہ اب تمغہ بھی یہ خود نہیں مشیر خاص یا وزیر خاص پیش کریں گے ۔ :)
ان کے ریٹنگ کرنے کی صلاحیت بوجوہ واپس لے لی گئی ہے. :)
سید لبید غزنوی — جنوری 24، 2017 4:43 صبح
شکریہ
سید لبید غزنوی — جنوری 24، 2017 4:51 صبح
واہ بہت خوب اور لاجواب غزل ہے جناب۔ حسبِ فرمائش فی البدیہہ پیروڈی قبولیے
کبھی تو ہماری سنا کیجیے:idontknow:
نہ جورُو ،ستم یوں روا کیجیے:bomb:
سکوں چار دن کا ہمیں بھی ملے:dancing:
وہ میکے کو جائیں ، دعا کیجیے:daydreaming:
میں بیگم کی شہ خرچیوں کے تلے:cry2:
دبا جا رہا ہوں ، رہا کیجیے:atwitsend:
ق
کیے تھے جو وعدے اے سسرالیو!:waiting:
خدارا کوئی تو وفا کیجیے:brokenheart2:
بلا لیجیے اس مصیبت کو گھر:angry2:
یہ قرض آپ پر ہے، ادا کیجیے:crying3:
غزل جانتے تھے جسے عقد تک:chill:
وہ خونی بلا ہے صدا کیجیے:devil3:
نہ بیگم سنے ہے نہ بچے مری:beating::warzish:
جو کوئی نہ مانے تو کیا کیجیے:yell:
وہ بولی ہے رہنا مرے گھر میں جو:boxing:
تو خاموش بالکل رہا کیجیے:quiet::(
واہ رضا صاحب واہ لاجواب ۔۔۔کمال است ۔۔حق ادا کردیا ڈھیروں داد وصول فرمائیں ۔۔۔خوش رہیں سلامت رہیں ۔
با ادب — جنوری 24، 2017 6:31 صبح
)
ان کے ریٹنگ کرنے کی صلاحیت بوجوہ واپس لے لی گئی ہے. :)
ایسا بھی ہوتا ہے ؟ ایسا کیوں ہوتا ہے ؟
محمد تابش صدیقی — جنوری 24، 2017 6:51 صبح
)
ایسا بھی ہوتا ہے ؟ ایسا کیوں ہوتا ہے ؟
جی ایسا ہوتا ہے. کیوں کا جواب انتظامیہ بہتر دے سکتی ہے. :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%81%DB%8C-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%DA%A9%DB%81%D8%A7-%DA%A9%DB%8C%D8%AC%DB%8C%DB%92.92207/page-2